لاہور ،سابق صدر آصف علی زرداری کا سراج الحق کو فون ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 30 اگست 2014 07:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اگست۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آصف علی زرداری نے کہاکہ موجودہ سیاسی بحران مذاکرات کے ذریعے حل کرانا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے ۔