وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ، 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہیں نکالی
بدھ 27 اگست 2014 02:27
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ یاسیاسی حکمت عملی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہ نکالی ، الیکشن 2013 ء میں مسلم لیگ ن کے 8 ایم پی اے منتخب ہوئے جبکہ میاں علمدار قریشی ، سید سبطین شاہ بخاری، ذیشان گورمانی ، مرتضیٰ رحیم کھر اور عامر طلال گوپانگ نے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی جبکہ پانچ قومی اسمبلی کے حلقوں میں دو ایم این ایز حلقہ 176 ملک سلطان محمود ہنجرا اور حلقہ 179 سے سید باسط سلطان بخاری ن لیگ کے ایم این اے منتخب ہوئے ، سردار عاشق خان گوپانگ حلقہ این اے 180 سے آزاد حیثیت سے منتخب ہو کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ، ذرائع کے مطابق تین ایم این ایز اور گیارہ ایم پی ایز کو ن لیگی کی اعلیٰ قیادت سے میاں شہبازشریف سے ملاقات کا وقت نہ دینے پر خاصے خفاء رہتے تھے
ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسی نارضگی کی بنا پر ن لیگی ایم پی ایز اور ایم این ایز نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب بھر کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے استحکام پاکستان ریلی نہ نکالی اور نہ ہی کسی ریلی کی قیادت کی ، ن لیگ کے ایم پی اے حماد نواز ٹیپو کے چھوٹے بھائیوں نے اپنی جماعت کے حق میں ریلی تو نکالی مگر ایم پی اے نے شرکت نہ کی دوسری جانب یہ امر خاصا دلچسپی کا حامل ہے کہ ن لیگی ایم پی اے کا کرپٹ ٹھیکیدار کو پولیس حراست سے چھڑانے کے لیے سات گھنٹے قومی شاہراہ کراچی روڈ پر بیٹھ کر دھرنا ، ایم پی اے کے دباؤ پر مقدمہ درج ہونے کے باوجود ٹھیکیدار کو رہا کر دیا گیا ٹی ایم اے کے ایس ڈی او اللہ وسایا خان نے کرپٹ ٹھیکیدار کے خلاف تھانہ سول لائن نے مقدمہ نمبر 283/14زیر دفعات 353/168,506درج کرایا جس کو تھانہ سول لائن سب انسپکٹر محمد اسلم سہو نے ٹی ایم اے آفس کے باہر ٹھیکیدار محمد طارق کو گرفتار کر کے تھانے لے جانے لگے تو ٹی ایم او ٹی ایم او ہال میں مقامی این جی او کے پروگرام میں بیٹھے ن لیگی ایم پی اے حماد نواز ٹیپو کو معلوم ہوا تو وہ باہر آگئے حماد نواز ٹیپو اور سب انسپکٹر اسلم سہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ”آپ اس کو کیوں گرفتار کر کے لے جارہے ہو“ سب انسپکٹر ان پر مقدمہ درج ہوا ہے جس پر ایم پی اے سیخ پا ہو گئے ”میں آپ کو کہہ رہا ہو اس کو چھوڑ دو“ جواب میں سب انسپکٹر نے کہا کہ آپ کون ہیں ؟ جس کے بعد لوگوں کے سامنے بے عزتی ہونے پر ایم پی اے نے قومی کراچی شاہراہ کو بلاک کر کے سات گھنٹے دھرنا دئیے رکھا جس سے ٹریفک کا نظام معطل رہا بعد ازاں گرفتار ٹھیکیدار کو رہا کرنے پر دھرنا ختم کیا گیا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 27 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکانے پاکستان کو77رنزسے شکست دیکرسیریز1-1سے برابرکردی،تھیسارا پریرا مین آف میچ قرار پائے
-
آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان کو تیسرا ون ڈے بھی ہرادیا، کینگروز وویمنز نے گرین شرٹس کو 8وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ویمنزچیمپئین شپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی،189رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 33ویں ... مزید
-
نیویارک میں ٹینس سیزن کے آخری گرینڈ سلیم کا ا آغاز ہو گیا،نوواک جوکووچ، اینڈی مرے، ماریہ شراپوا کا فتح حاصل کرلی،سربین سٹار جوکووچ نے ارجنٹائنی حریف کو 6-1 ،6-2 اور6-4 سے زیر کیا ، اینڈی مرے کی فتح کا ... مزید
-
وزیر اعظم کی سندھ ایگریکلچر گروتھ پراجیکٹ اور داسو پن بجلی کے معاہدوں پر دستخظ کی تقریب میں شرکت، عالمی بنک د اسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 58 کروڑ 84 لاکھ ڈالر ،سندھر سندھ زرعی ترقی منصوبے کیلئے ... مزید
-
وزیراعظم محمدنوازشریف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کامران مرتضیٰ اور عاصمہ جہانگیر کوٹیلی فون، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے حوالے سے موقف اپنانے پر شکریہ اداکیا
-
قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے ا حتجاجی دھرنوں پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری،ملک مارشل لاء کا متحمل نہیں ہوسکتا، پارلیمنٹ میں ... مزید
-
وزیراعظم 30دن تو کیا 30سیکنڈ کیلئے بھی مستعفی نہیں ہونگے،عابد شیر علی
-
گوجرانوالہ‘ سرگودھا اور ساہیوال میں استحکام پاکستان ریلیوں میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت،پرجوش کارکنوں نے سبزہلالی پرچم‘ مسلم لیگ کے جھنڈے اور قائدین کی تصاویر کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے،مسلم لیگ (ن) ... مزید
-
میاں محمو دالر شید پنجاب اسمبلی اراکین کے استعفے سپیکر پنجاب اسمبلی کو آج جمع کروائیں گے
-
چاند نظرنہیں آیا ،یکم ذوالقعدہ جمعرات 28اگست کو ہوگی ،مفتی منیب الرحمن
-
پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک میں زبانی معاہدہ،طاہرالقادری اورعمران خان کی تقاریرکے دوران گانے اورترانے نہیں چلائیں گے
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا، معاہد ے میں غزہ کی شرائط مان لی گئی ہیں، فلسطینی مذاکرات کا دعوی
-
افغانستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،38 طالبان ہلاک،16 زخمی
-
مبئی حملوں میں نشانہ بننے والا یہودی سینٹر پھر تیار
-
قطر شام میں یرغمال بنائے گئے چار امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہے‘ رپورٹ
-
جنوبی کوریا،اپریل میں کشتی حادثے پر قانون سازی نہ ہونے پر اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں دھرنا
-
یوکرائن میں روسی مداخلت خطرنا ک ہے،وائٹ ہاؤس
-
روسی فوجی غلطی سے یوکرائن کی سرحد پار کرگئے تھے،فوجی ذرائع
-
افغانستان ،مطالبات کو نظر اندا ز کئے جانے کا الزام ، عبداللہ عبدااللہ کی ووٹوں کے آڈٹ سے دستبردار ہونے کی دھمکی
-
بچوں کو سگریٹس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے،ڈبلیو ایچ او
-
امریکی خاتون فوجی نے خودکشی کرلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ وزیر اعظم،وزیر اعلی سمیت 21افراد کیخلاف درج کرنے کا سیشن عدالت کا فیصلہ برقرار ،فاضل عدالت نے وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر پرویز رشید،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم(جے آئی ٹی)کی 9 پولیس افسران و اہلکاران کی گرفتاری کی سفارش، اہم پولیس افسران واضح طور پر فائرنگ کرتے ہوئے فوٹیج سے شناخت کئے جا سکتے ہیں، رپورٹ ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، تمام معاملات کو جلد حل کرنے پر اتفاق ، دھرنوں کے بعد ملک بھر میں ریلیوں کے حوالے سے فوج کے تحفظات با رے آگاہ کیا
-
یا ظالم حکمرا ن رہیں گے یا ہم، تخت ہویا تختہ، فتح لے کر جائینگے یا شہادت دینگے،طاہر القادری، حکمرانوں کو صرف برطرف نہیں شریف برادران کو پھانسی دلوائینگے ، ٹریبونل نے ثابت کردیا شہبازشریف اور پنجاب ... مزید
-
آج حکومت سے آخری بار مذاکرات ہوں گے ، عمران خان کا اعلان ،جب تک نوازشریف استعفیٰ نہیں دیں گے دھرناجاری رہے گا،عدالت عظمیٰ دارالحکومت سمیت مختلف راستوں پررکھے گئے کنٹینرزکے معاملے کانوٹس لے ،افضل ... مزید
-
حکومت ،تحریک انصاف مذاکرات کا چوتھا دور،ڈیڈلاک برقرار،فریقین آج دوبارہ ملیں گے
-
پاک بھارت پانی کی تقسیم پر انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات ناکام، پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت میں جانے کا فیصلہ
-
اہم تفتیشی افسران کی پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کو ختم کرکے نئی ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش،پولیس افسران نے اپنے سینئر افسروں کو کلین چٹ دینے کی کوشش کی ہے،حساس اداروں کے افسران کا اختلافی ... مزید
-
عمران خان کے عام انتخابات کے موقع پر اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے الزامات، کروڑوں روپے کی قواعد کے خلاف ادائیگی کے ثبوت بھی سامنے آگئے، اضافی بیلٹ پیپرز کیلئے تین کروڑ 85 لاکھ اور بیلٹ پیپرز کی چھپائی ... مزید
-
ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے وفاقی حکومت کی طرف سے ایک ارب روپے ضمانت ،ایرانی توانائی کمپنی سے توانائی کے حصول کے منصوبے اور ٹرانسمیشن لائنوں کے منصوبہ جات میں نجی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کی منظوری ... مزید
-
انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس ، انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے نادرا اور پرنٹنگ کارپوریشن کے حکام کو طلب کرلیا ، انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 290تجاویز کمیٹی کو موصول ہوچکی ہیں،اسحاق ... مزید
-
ہم نے پاکستان کوایشین ٹائیگربنانے کاعزم کر رکھاہے ، احسن اقبال،تحریک انصاف اورعوامی تحریک کودھرناختم کردیناچاہئے،یہ دھرناملک وقوم کیلئے نقصان دہ ثابت ہورہاہے ۔ چین کے دورے پربیجنگ پہنچنے پرصحافیوں ... مزید
-
وفاقی وزراء کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹر کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ ، اپیل تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد دائر کی جائے گی
-
اسلام آباد میں جاری دونوں دھرنے جمہوری ہیں،پرویز مشرف ،موجودہ حالات میں جنرل راحیل شریف قومی مفادمیں فیصلہ کریں گے ، این آراواپنی مرضی سے کیاتھا،عمران خان کے ساتھ مل کرنوجوانوں کوسیاست کاحصہ بناناتھا، ... مزید
-
اگر بھارت سمجھتا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈال کر مذاکرات کریں گے تو ایسا نہیں ہوسکتا،سرتاج عزیز ،عمران خان کے 6میں سے5مطالبات تسلیم کرلئے ہیں،معاشی بہتری اور پاکستان کا امیج بہتر بنانے کیلئے انہیں ... مزید
-
ہتک عزت کے دعوے پر عمران خان کا جواب مل چکا ، ہمارے وکلاء جائزہ لے رہے ہیں ، افتخار محمد چوہدری،لیکن اس جواب کے بعد وہ جو باتیں کر رہے ہیں اس سے ان کے جواب کی نفی ہوتی ہے،موجودہ صورتحال میں عدلیہ کو ... مزید
-
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،کنٹرول لائن پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
-
بیگناہوں کا خون رنگ لا رہا ہے، حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے: چودھری پرویزالٰہی ،عدالتی ٹربیونل کی رپورٹ پنجاب حکومت کیخلاف تھی اسی لیے چھپائی گئی، اس کی روشنی میں شہبازشریف کی برطرفی ضروری ہے، نوازشریف ... مزید
-
اقوام متحدہ کی ٹیم نے سیالکوٹ میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا
-
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں ،چین
-
اٹارنی جنرل آفس نے دھرنے بارے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، دونوں سیاسی جماعتوں نے ا پنی اپنی جگہیں چھوڑنے سے یکسر انکار کردیاہے ، وہ متبادل جگہ بھی نہیں جاناچاہتے ... مزید
-
ہم یہ نہیں کہتے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے،حکومت کو قربانی دینا ہوگی،فاروق ستار ، اگر حکومت ہم سے مشاورت کرتی ہے تو ہم بتائیں گے کہ کیا قربانی ہو گی ۔جس سے سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے، صحافیوں ... مزید
-
سیاسی بحران میں کوئی کردار تین ماہ قبل ادا ہوسکتا تھا اب حکومت مطالبات تسلیم کرلے تو ٹھیک ہے، دھاوا بولنے کی کوشش کی گئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی،چوہدری شجاعت، اللہ کی شان دیکھیں کہ شہباز شریف چند برس ... مزید
-
تحریک طالبان پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نئی تنطیم قائم قاسم خراسانی امیر مقرر ،مہمند ایجنسی کے علاوہ کئی دیگر علاقوں کے گروپوں کا نئے گروپ میں شمولیت کا بھی اعلان
-
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور خصوصی دورے پر کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ سے ملاقات ،ملک کی مجموعی صورت حال ،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں ، مطالبات ، طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ،دونوں جماعتوں ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے گریبان کھول دیا، کبھی بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی ،قائدعوامی تحریک کادعویٰ
-
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ، 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہیں نکالی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ کے بعد ذمہ داروں کے تعین کیلئے جسٹس خلیل الرحمن رمدے کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.