عمران کا ایک اور غیر قانونی اعلان‘ تارکین وطن کو رقوم ہنڈی سے بھیجنے کا مشورہ دے دیا

اتوار 24 اگست 2014 09:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک اور غیر قانونی اعلان کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہا ہیک ہ وہ سرکاری ذرائع کے بجائے ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجیں تاکہ حکومت کو ٹیکس نہ ملے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا اس سے قبل وہ سول نافرمانی سمیت دیگر اعلانات کر چکے ہیں جنہیں قانون سازوں کے غیر قانونی قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :