پاکستانیوں کوبادشاہوں سے نجات دلاوٴں گایاموت قبول ہوگی ،عمران خان ،سیاسی جماعتوں کوچیلنج کرتاہوں ،خیبرپی کے میں دھاندلی کے خلاف مجمع اکٹھاکرکے دکھائیں ،اگلے دن انتخابات کااعلان کروں گااورپہلے سے دوگنے ووٹ لیکردکھاوٴں گا،چیئرمین تحریک انصاف کادھرنے کے شرکاء سے خطاب اورانٹرویو
ہفتہ 23 اگست 2014 09:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اگست۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ن لیگ سمیت سیاسی جماعتوں کوچیلنج کردیاکہ خیبرپختونخواہ میں دھاندلی ثابت کرکے دکھائیں ،نئے انتخابات کرادوں گااورپہلے سے دوگناووٹ حاسل کرکے دکھائی ں گے ۔جمعہ کی شب اپنے خطاب میں نئی تبدیلی لاتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ خیبرپختونخواہ میں پولیس غیرسیاسی ہے اورحکومت کی پولیس کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں ،وہاں پٹواری رشوت نہیں لیتے ،خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن ،عوامی نیشنل پارٹی ،جمعیت علماء اسلام (ف)اورپاکستان پیپلزپارٹی سمیت جتنی بھی جماعتیں ہیں وہ اسلام آبادکے مجمعہ کادس فیصدجمع کرلیں اورپشاورمیں جاکردھاندلی کے خلاف احتجاج کریں تومیں اگلے دن نئے انتخابات کااعلان کردوں گااورچیلنج کرتاہوں کہ پہلے سے دوگنے ووٹ حاصل کرکے جیتوں گا۔
(جاری ہے)
ایک شرط ہوگی کہ امپائرنیوٹرل ہونے چاہئیں ۔انہوں نے کہاکہ نئے پاکستان میں سب سے پہلے پولیس کوٹھیک کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ سول نافرمانی پرعمل شروع ہوچکاہے ،عوام بل نہیں دیں گے لوگوں نے ٹول ٹیکس دینابھی بندکردیاہے ،میاں صاحب خودٹیکس نہیں دیتے توہم کیوں دیں ،نوا زشریف نے پچھلے سال پانچ ہزارٹیکس دیاتھاان کانام بے نظیربھٹوانکم سپورٹ سے مددلینے والوں میں ڈال دیناچاہئے ۔انہوں نے کہاکہ میاں صاحب کے الوداع ہونے تک سول نافرمانی جاری رہے گی ،ہم نوازشریف کااستعفیٰ لئے بغیرواپس نہیں جائیں گے ۔وہ یانوازشریف کی بادشاہت کوختم کریں گے یاپھرانہیں موت قبول ہے ،میں پاکستانیوں کوبادشاہوں سے آزادکرکے ہی جاوٴں گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موٹروے پرگاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں ،اسلام آباداوردیگرشہروں کوحکمرانوں نے بندکرکے رکھاہواہے ،حکومت خوفزدہ ہے کہ لوگ زیادہ نہ آجائیں ،یہ کونسی جمہوریت ہے کہ لوگوں کوروک کررکھاگیاہے ،حکمران جتنی چاہیں رکاوٹیں ڈال دیں آزادی مارچ کے شرکاء کی تعدادروزبڑھتی ہی رہے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 23 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس (آج) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوگا ،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کرینگے ، اجلاس شہر یار خان ممبران کو اپنی ترجیحات سے آگاہ کریں گے اور ان سے مشاورت کے بعد ... مزید
-
یوتھ اولمپکس، پاکستانی ہاکی ٹیم کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ برابر ہو گیا، کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے قومی کھلاڑی اب کینیڈا کے مدمقابل ہوں گے
-
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، سیزن کا آخری گرینڈ سلیم 25 اگست سے شروع ہو گا،نیویارک میں خصوصی تقریب کا انعقاد ،نوواک جوکووچ اور سرینا ولیمز نے خاص طور پر شرکت کی، دونوں سٹار ... مزید
-
گورنر خیبر پختونخواہ فاٹا میں ترقیاتی کاموں اور متاثرین کی ضروریات کے حوالے سے ان کے ساتھ رابطے میں رہیں، نواز شریف ،وفاقی حکومت لواری ٹنل پر فنڈز فوری طور پر فراہم کرے گی منصوبے پر کام فوری طور ... مزید
-
اپنے موقف کی صداقت پر یقین رکھنے والے سیاستدان گالی گلوچ سے کام نہیں لیتے:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، عمران نے قابلِ احترام عوامی نمائندوں کے حوالے سے جو الفاظ ادا کیے،انہیں کوئی شریف آدمی ... مزید
-
ہم نے بلوچ ساحل وسائل کے دفاع کا حلف لیا ہے اس سے انحراف نہیں کرسکتے،وزیراعلیٰ بلوچستان، ہمیں ہدف تنقید بنانے والے کل بھی آمرانہ قوتوں کے ساتھ تھے اور آج بھی غیر جمہوری قوتوں کا ساتھ دیتے ہوئے جمہوری ... مزید
-
کوئٹہ، دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن شدید فائرنگ کے تبادلے میں 12 دہشت گرد ہلاک
-
میڈیا پر کسی قسم کی قدغن لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، پر ویز رشید
-
سینٹ میں جمہوری نظام کے استحکام ،پارلیمنٹ کے تحفظ کے لئے اتفاق رائے سے قرار داد منظور، وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطا لبہ مسترد،جمہوریت نظام کے تسلسل کیلئے ہمہ جیت کوششیں کرتے رہیں گے،چیئرمین سینٹ
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے شریف برادران کو یزید‘ ابن زیاد‘ قارون اور فرعون سے بڑا ظالم قرار دے دیا
-
دھرنوں میں طوالت ،وفاقی پولیس نے سکیورٹی اخراجات کیلئے وزارت داخلہ سے مزید 13کروڑ روپے مانگ لئے، وفاقی پولیس وزارت داخلہ سے سکیورٹی انتظامات کیلئے 7روز کے دوران 11کروڑ روپے حاصل کر چکی ہے، ذرائع ... مزید
-
عراق میں اہل سْنت کی مسجد پر نمازِ جمعہ کے دوران شیعہ ملیشیا کا حملہ ،68 افراد جاں بحق،تعداد بڑھنے کا خدشہ ،ایک بمبار نے مسجد کے بیرونی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑا یاجسکے بعد مسلح حملہ آوروں نے ... مزید
-
روس نے مِکڈونالڈ کیخلاف کارروائی اعلان کر دیا، میکڈونالڈ کے ریستورانوں میں صفائی ستھرائی کے معیار کا جائزہ لیا جارہا ہے،روسی محکمہ صحت
-
بھارت نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل پر مبنی فلم پر پابندی عائد کر دی
-
بھارت نے چین سے نمٹنے کیلئے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں آکاش میزائل کی تنصیب شروع کردی
-
مصر میں 2 بسوں میں تصادم سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
-
حماس نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جْرم میں اٹھارہ افراد کو قصور وار قرار دے کرسزائے موت دے دی
-
شام میں صدر بشارلاسد کیخلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک میں امریکہ سمیت 50 ملکوں کے 12 ہزار جنگجو میدان جنگ میں موجود ہیں؛امریکی وزارتِ خارجہ
-
سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے ظہرانے اور ملاقات کی دعوت قبول کرلی ، پہلے وزیراعظم اور آصف علی زرداری کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی ، بعد میں دونوں رہنما پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی ... مزید
-
حکومت اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کادوسرادوربھی بے نتیجہ ختم ،با ت چیت کے دوران حکومتی کمیٹی نے ہمارے مطالبات کے حوالے سے اپنانقطہ نظرپیش کیاہے ،آج مشاورت کے بعدہی بات چیت کاایک اوردورہوگا،شاہ ... مزید
-
پاکستانیوں کوبادشاہوں سے نجات دلاوٴں گایاموت قبول ہوگی ،عمران خان ،سیاسی جماعتوں کوچیلنج کرتاہوں ،خیبرپی کے میں دھاندلی کے خلاف مجمع اکٹھاکرکے دکھائیں ،اگلے دن انتخابات کااعلان کروں گااورپہلے ... مزید
-
اب بہت ہوگیا، یہ آخری لائن ہے اس سے آگے کوئی بھی جماعت گئی کسی پولیس اہلکار پر حملہ کیا گیا یا قانون توڑا گیا تو قانون اپنا بھرپور دفاع کرے گا ، ،چوہدری نثار علی خان ،حکومت نے اب تک برداشت ، صبر اور ... مزید
-
اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے جس کا ظلم و بربریت اور دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں‘ اس وقت ملک میں ظلم و بربریت کی انتہاء کردی گئی ہے‘ انصاف کا حصول تک ناممکن ہوگیا‘ ڈاکٹر طاہرالقادری ،ہم نے حکمرانوں ... مزید
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جمہوریت بچانے اور موجودہ سیاسی صورت حال کو حل کرنے کے لیے محترک ہو گئے ، بلاول ہاوٴس سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں سے رابطے کئے، چوہدری شجاعت ... مزید
-
جج جاکر لوگوں کو شاہراہ دستور سے نہیں ہٹا سکتے یہ کام انتظامیہ کا ہے‘ حکومت کہاں ہے وہ اپنا فرض کیوں ادا نہیں کررہی ،سپریم کورٹ،حکومت کنٹینر ہٹائے اور مظاہرین شاہراہ دستور خالی کردیں۔ اپنے حقوق ... مزید
-
قومی اسمبلی اجلاس ، نواب علی وسان نے عمران خان کو سلطان راہی قرار دے دیا،حکومت پیر تک شاہراہ دستور خالی کروائے ورنہ ہم دیکھ لیں گے کہ کیسے شاہراہ دستور خالی نہیں ہوتی،محمود خان اچکزئی ،حکومت سانحہ ... مزید
-
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، ایچ او بی سی 3 روپے 68 پیسے‘ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 23 پیسے‘ پٹرول 2 روپے 78 پیسے‘ لائٹ ڈیزل 1 روپیہ 98 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے فی لیٹر کمی ... مزید
-
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط اور حریت راہنماء شبیر احمد شاہ کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا
-
تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی جلدی نہیں کرنی چاہیے،سپیکر استعفے خود وصول نہ کریں،سراج الحق، امید ہے کہ معاملہ بہت جلد حل ہوجائے گا، مذاکرات جاری ہیں، ہمیں امید ہے کہ آئندہ اڑتالیس ... مزید
-
افغان سرحد سے 70 دہشت گردوں و اسمگلرز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش،ایف سی کے ساتھ جھڑپ میں ایک اہلکار شہید ، منہ توڑ جوابی کارروائی سے متعدد حملہ آور زخمی و ہلاک
-
حکومت تماشہ لگانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے، پاکستان پیپلز پارٹی ، عمران اور طاہر القادری کے دھرنوں کی سیاست کو قبول کرلیا گیا تو کل عسکریت پسند پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات پر بھی قبضہ کرلینگے ،فرحت ... مزید
-
پاکستان ،بھارت کے درمیان پانچ متنازعہ بجلی گھروں پر سندھ طاس کمیشن کے مذاکرات بحال،بھارت کی دریائے چناب پر2110 میگاوٹ کے چار نئے بجلی گھروں اور330 میگا واٹ کے کشن گنگا پاور ہاوٴس کے سپل وے ڈیزائن پر ... مزید
-
سیاسی یتیم ایک ہفتے سے اسلا م آ با د میں شام غریباں منا رہے ہیں،مولانا فضل الرحمن،نواز شریف حسنی مبارک ہے نہ احتجاج کرنے والے اخوان المسلمین ،اگر تیسری قوت نے ان حالات سے فائدہ اٹھایا تو دھرنے دینے ... مزید
-
دونوں گروہ جو کہ پارلیمان کا محاصرہ کئے بیٹھے ہیں انھیں چاہئے کہ وہ بانی پاکستان کی قائم کردہ اعلی جمہوری مثال پر عمل کریں،انتخابات میں شکست کو تسلیم کریں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ... مزید
-
بحران کے حل کیلئے کرداراداکرنے کوکہاگیاتو پیپلزپارٹی تیار ہے ، رحمان ملک
-
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف ہیں، ساتھ کام کرتے رہیں گے، امریکا ، پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شریک ہیں نہ ہی اسکے معا ملات میں مدا خلت کر رہے ہیں ،ترجمان محکمہ خارجہ ... مزید
-
پاکستان میں مستحکم جمہوری حکومت ہونی چاہیے، عا لمی ذرا ئع ابلا غ ،نواز حکومت کا خاتمہ مغرب کے لیے بھی چیلنج ہوگا،افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے سال پاکستان میں جمہو ری استحکا م ضروری ہے ، عمران ... مزید
-
پی آئی اے کی خصوصی پروازکے ذریعے لیبیاسے مزید200پاکستانی وطن پہنچ گئے،وزارت خارجہ،گرفتارپاکستانیوں کی رہائی کے حوالے سے کوششیں جاری ہیں ،175میں سے 107پاکستانیوں کورہاکردیاگیا،ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.