ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے رکن انبساط ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا

جمعہ 22 اگست 2014 09:14

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اگست۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی کے رکن انبساط ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

انبساط ملک کو رواں سال جنوری میں21ماہ کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا ،انہیں عدالت میں معاملات طے ہونے پر قید کی مدت پوری ہونے سے قبل رہا کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :