عمران خان نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہے ،سیاست میں کوئی مسئلہ ایسانہیں جس کاحل مذاکرات میں نہ ہو، اسفندیارولی

جمعرات 21 اگست 2014 09:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اگست۔2014ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہاہے کہ عمران خان نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہے ،سیاست میں کوئی مسئلہ ایسانہیں جس کاحل مذاکرات میں نہ ہو۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اسفندیارولی نے کہاکہ سیاست عمران خان نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہے ،سراج الحق ان سے بات کررہے تھے جن کاکہناہے کہ استعفے کے علاوہ عمران خان کے تمام مطالبات مان لئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت فیصلوں میں دیرضرورکی لیکن اب بھی وقت ہے کوئی بھی ایساسیاسی مسئلہ نہیں جومذاکرات سے حل نہ ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :