گوجرانوالہ،53 پولیس اہل کار زخمی کرنے پر طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری

بدھ 20 اگست 2014 09:33

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء )گوجرانوالہ میں 53 پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کے الزام میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری سمیت 72 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ، یہ وارنٹ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جاری کیے ۔

متعلقہ عنوان :