مارچ کرنے والوں کو یہاں تک لانے کی ضمانت ہم نے حکومت کو دی تھی اس کے بعد حکومت جانے اور مارچ کرنیوالے،خورشید شاہ،عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے، ہم جمہوریت ، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر متحد ہیں اور دونوں عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے رابطہ کی کوشش کر رہے ہیں،میڈیا سے بات چیت
بدھ 20 اگست 2014 09:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مارچ کرنیوالوں کو یہاں تک لانے کی ضمانت ہم نے حکومت کو دی تھی اس کے بعد حکومت جانے اور مارچ کرنیوالے،عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے، ہم جمہوریت ، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر متحد ہیں اور دونوں عمران خان اور طاہر القادری سے رابطے کیلئے کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان سے بات چیت کرسکیں۔
وہ منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے اس موقع پر غلام احمد بلور،لیاقت بلوچ اور دیگر اپوزیشن رہنما بھی موجود تھے۔ سید خورشیدشاہ نے کہا کہ مارچ والوں کے ریڈ زون میں داخلہ پر حکومت کیا کرتی ہے یہ ا س کاکام ہے تاہم ہمارا مشورہ ہے کہ دونوں جماعتیں ریڈ زون میں داخلہ سے گریز کریں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے گزشتہ دن سے طاہر القادری اور عمران خان کے ساتھ مسلسل رابطے کی کوشش کررہی ہے لیکن ان کی طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
ہماری کوشش ہے کہ ابھی ان سے رابطہ ہو جائے اور ہم ان کا انتظار کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین ،پارلیمنٹ اور ملک کی وحدت پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں ۔پاکستان کے آئین کے تحفظ کے لئے جمہوری سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہے ۔پارلیمنٹ کے سسٹم کو قائم رکھنے کے لئے تمام سیاسی اور جمہوری قوتیں متحد ہیں۔کوئی بھی ادارہ پارلیمنٹ کے خلاف سازش نہیں کر سکتا۔مجھے امید ہے کہ عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے ۔ ہم نے حکومت پر دباؤ ڈال رکھا ہے کہ ان کو ریڈ زون میں داخل ہونے دیں ۔ہم چاہتے ہیں کہ تصادم سے بچا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ عمران خان نے دھوکہ کیا ہے ۔عمران نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 20 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے محمد عرفان کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کرلیا
-
پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان کلیم اللہ ملک کے پہلے کروڑ پتی فٹبالربن گئے،اکیس سالہ کلیم اللہ کا کرغستان کے فٹبال کلب ایف سی ڈورڈوئی سے دس ملین کا معاہدہ ہوا ہے،وہ لیگ میں مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، ... مزید
-
باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 خواتین اساتذہ سمیت 6 افراد جاں بحق،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائی شروع کر دی
-
اسلام آباد دنگل کا منظر پیش کررہاہے جہاں لوگ آپس میں دست و گریبان ہیں ،سراج الحق، پاکستان جس تباہی کی طرف بڑھ رہاہے پوری قوم اور سیاسی قیادت کو صدق دل سے استغفار کرنا چاہیے، آئین اور جمہوریت کو بچانے ... مزید
-
تحریک انصاف اکیلی اپوزیشن میں نہیں دیگر جماعتیں بھی ہیں،راجہ ظفرالحق، جب بھی کسی نے عمران خان سے بات کرنے کی کوشش کی انہوں نے انکار کردیا،کچھ لوگ اپنے آپ کو بچانے کیلئے سسٹم کو تلپٹ کرنا چاہتے ہیں، ... مزید
-
آزادی اورانقلاب مارچ کے شرکاء بپھرگئے،کنٹینرزہٹاتے ہوئے 4انقلابی زخمی ، کارکنوں سے تلخ کلامی کے دوران ایک پولیس اہلکارناک پرڈنڈالگنے سے زخمی ہوگیا
-
جہاں بھی پولیس روکے ان سے جھگڑاکئے بغیراپنی گاڑی ٹیڑھی کھڑی کرکے راستہ بلاک اور وہیں دھرنادیدیں،طاہرالقادری کی اپنے کارکنوں کو ہدایت
-
آزادی اورانقلاب مارچ چارروزتک الگ رہنے کے بعد باالآخر پارلیمنٹ ہاوٴس کی طرف روانگی کے دوران ایک ہوگئے
-
پشاور،طیارہ فائرنگ کیس میں ملوث مرکزی ملزم اور کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر خیبر ایجنسی میں فوجی کارروائیوں کے دوران قریبی رشتہ داروں سمیت ماراگیا
-
آزادی مارچ اورانقلاب مارچ کے باعث جڑواں شہروں میں لوڈشیڈنگ ختم ،شہری مارچ کرنے والوں کودعائیں دیتے رہے
-
سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے دو ارکان کی رکنیت بحال کر دی ،تحریک انصاف کے رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
-
خضدار اجتماعی قبریں: فوج ، خفیہ ادارے ملوث نہیں ،جوڈیشنل کمیشن
-
میں دوستی اورفرض دونوں نبھاوٴں گا،چوہدری نثار
-
صدر کرزئی کی صدارتی انتخاب کے تنازعہ کے خاتمے کی اپیل ، قوم کو حتمی نتائج کا ’بے چینی‘ سے انتظار ہے، افغان صدر
-
اسرائیل کے غزہ پر دوبارہ حملے،ہزاروں فلسطینی دربدر
-
بھارت،ریاست منی پور کی عدالت کا اروم شرمیلا کی رہائی کا حکم،اروم شرمیلا مسلح افواج کو حاصل خصوصی اختیارات کے خاتمے کیلیے 14 سال سے بھوک ہڑتال پر ہیں
-
امریکہ نے غزہ سے تعلق رکھنے والا مزاحمتی گروپ دہشت گرد قرار دیدیا
-
مشرقی یوکرائن میں قافلے پر حملہ، درجنوں افراد ہلاک
-
آئی ایس آئی ایس کو شکست دینے کے لیے طویل المدتی منصوبہ تیار کر لیا ہے، اوباما
-
ہیومن رائٹس واچ کی ایران پر تنقید
-
نیپال و بھارت میں سیلاب، 180 سے زائد ہلاکتوں کی تعداد 184 ہوگئی
-
شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام اسلام کی دشمن اول تنظیم ہے،سعودی عرب کے مْفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا فتویٰ
-
آزادی و انقلاب مارچ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے،کارکن کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ریڈ زون میں داخل ہوئے، پولیس نے کوئی مزاحمت نہیں کی ، ان سے ہتھیار لے کر ڈنڈے تھما دیئے گئے تھے،کنٹینرز ہٹانے ... مزید
-
ریڈزون میں عمارتیں ریاست کی علامت ہیں ،جن کی حفاظت پاک فوج کررہی ہے ،ان کااحترام کیاجاناچاہئے ،آئی ایس پی آر،قومی اورملکی مفادمیں مسئلے کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرزمذاکرات کریں ،ڈی جی آئی ایس پی ... مزید
-
نواز شریف آج شام تک استعفیٰ دیں ورنہ وزیراعظم ہاوٴس میں گھس جاؤنگا،عمران خان کی ڈیڈلائن ،ہمارے قافلے کوپولیس روک سکتی ہے نہ فوج ،نواز شریف سن لیں استعفیٰ ہی نہیں احتساب کرنے بھی آرہاہوں ،ہم ریڈزون ... مزید
-
وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،اجلاس میں فیصلہ
-
طاہر القادری نے عمران خان کے منصوبے کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،انقلاب مارچ دھرنا پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے دینے کا اعلان،سانحہ ماڈل ٹاوٴن کے شہدا کا بدلہ لئے بغیر وہاں سے نہیں جائیں گے، سربراہ عوامی تحریک ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت سے ملاقات،ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال،لانگ مارچ کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے پہلے پہلے تمام معاملات کو تصفیہ طلب حل نکال لیا جائے،آرمی ... مزید
-
وزیراعظم کی آزادی وانقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرنیکی ہدایت
-
امریکہ اور برطانیہ کاسیاسی معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور
-
حکومت کا ریڈ زون کی سکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ،چوہدری نثار کی ایک بار پھر عمران خان اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت ،عوام سے دس لاکھ کا ہجوم اسلام آباد میں لے کر نہ آنے کا انتقام عمران ... مزید
-
حکومت کا عمران خان اورطاہرالقادری کے مطالبات مشروط طورپرماننے پرآمادگی کا اظہار،دھاندلی ثابت ہوتووزیراعظم مستعفی اورملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں گے ،مطالبات پرعملدرآمدکیلئے تحریری معاہدہ ... مزید
-
حکومت اور اپوزیشن کو ضد اورانا پرستی کوبالائے طاق رکھ کر مذاکرات اور بات چیت کاآغازکرنا چاہیے،الطاف حسین،باہمی مشاورت سے ایسا طریقہ تلاش کرنا چاہیے کہ موجودہ نظام برقراررہے ، طاہرالقادری اور ... مزید
-
آئی ایم ایف کا حکومت کی اقتصادی استحکام وسرمایہ کاری کی بحالی کیلئے پالیسیوں پر اظہارِ اطمینان،رواں برس کی مجموعی ملکی پیداوار کی شرح0.2فیصد اضافے سے 4.3 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے،آئی ایم ایف
-
شمالی وزیرستان میں کوبرا ہیلی کاپٹرز کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ، تیس دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں کی نو گاڑیوں سمیت متعدد موٹرسائیکل تباہ ہوگئے،گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے ہلاک ہونے والے ... مزید
-
ریڈزون سکیورٹی،وزیراعظم سے وزیر داخلہ ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفا قی وزیر احسن اقبال کی اہم ملاقات، وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف کو دھرنوں کی سکیورٹی س پلاننگ سے متعلق آگاہ کیا
-
سپریم کورٹ ، ریڈ زون میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے بارے مقدمہ کی سماعت، چیف جسٹس ناصرالملک نے پولیس کی جمع کرائی گئی رپورٹ کومسترد کردیا، سخت برہمی کا اظہار ، پولیس کو دس روز میں دوبارہ رپورٹ جمع کرانے ... مزید
-
اپوزیشن جماعتوں نے پرویز خٹک کے خلاف خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،تحریک عدم اعتماد 46 ارکان صوبائی اسمبلیوں کے دستخطوں کے ساتھ جمع کرائی گئی
-
” عمران خان سے اپیل کرتا ہو ں کہ دھرنے کی ناکامی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں “، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں ، آزادی مارچ کو بربادی مارچ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے :شہبازشریف،”تاجر ٹیکس نہ دیں ، عوام بل روک ... مزید
-
حکومت پر بڑھتا ہوا دباؤ ، وزیراعظم نے سعودی عرب ، یو اے ای اور جسٹس ریٹائرڈ افتخار سمیت دیگر ہمدردوں سے رابطے شروع کردیئے
-
عمران خان جمہوریت پرسیاسی خودکش حملہ کررہے ہیں ،دوسری طرف بھی سیاسی خودکشی کی جارہی ہے ، بلاول بھٹو
-
حکومت کی ہدایت پر پاک فوج کے دستے ریڈزون میں تعینات کردیئے گئے،فوج نے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم عمارتوں کی سیکورٹی سنبھال لی، ضرورت پڑی تو مزید فوج بھی تعینات کی جائے گی ، آئی ایس پی ... مزید
-
مارچ کرنے والوں کو یہاں تک لانے کی ضمانت ہم نے حکومت کو دی تھی اس کے بعد حکومت جانے اور مارچ کرنیوالے،خورشید شاہ،عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے، ہم جمہوریت ، آئین اور پارلیمنٹ ... مزید
-
صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی توڑنے نہیں دینگے ، صوبائی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک داخل کروادی ، مولانا فضل الرحمن، عمران خان کی سوچ بچگانہ ہے ، تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ اور آئین کی بقا پر متفق ... مزید
-
چند ہزار لوگوں کیساتھ پارلیمنٹ میں گھس کر عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتے، سعد رفیق،عمران خان کو وزیراعظم بننے کا بہت شوق ہے تو ہم انہیں وزیراعظم کی کرسی لادیتے ہیں شائد ان کا شوق پورا ہوجائے ، ... مزید
-
انقلاب اور آزادی مارچ کا مل جانا اللہ کی رحمت ہے،چودھری پرویزالٰہی ،نواز، شہباز شریف بہت جلد استعفے دینگے، انشاء اللہ آئندہ بھی سب آن بورڈ ہونگے، مارچ میں پیش قدمی کے دوران گفتگو
-
عمران خان اور طاہر القادری ملک کے وقار کو داؤ پر نہ لگائیں، سراج الحق، خدشہ ہے معاملات بند گلی میں چلیں گے،ایسا نہ ہو ریڈ زون پاکستانی عوام کے خون سے رنگین ہو جائے،معاملات افہام وتفہیم سے حل ہونے ... مزید
-
تحریک انصاف کا استعفوں کا اعلان ۔۔۔ اعلان تک ہی محدود
-
عمران خان اورطاہرالقادری فساداورلاشوں کی سیاست کرناچاہتے ہیں ،پرویزرشید،حکومت تحمل سے کام کریگی ،طاقت سے گریزکریں گے ،امن کی پالیسی کوبرقراررکھیں گے ،مذاکرات کیلئے اب بھی تیارہیں ،تصادم ہواتوذمہ ... مزید
-
عمران خان نے پارلیمنٹ کی طرف آزادی مارچ کی روانگی سے قبل شرکاء سے تین وعدے لئے ،تمام لوگ ہاتھ اٹھاکروعدہ کریں پرامن رہیں گے اورکوئی پرتشددکارروائی نہیں کریں گے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.