عمران خان جمہوریت پرسیاسی خودکش حملہ کررہے ہیں ،دوسری طرف بھی سیاسی خودکشی کی جارہی ہے ، بلاول بھٹو

بدھ 20 اگست 2014 09:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان جمہوریت پرسیاسی خودکش حملہ کررہے ہیں ،دوسری طرف بھی سیاسی خودکشی کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ایک طرف عمران خان اوراس کاجمہوریت پرخودکش حملہ ہے دوسری طرف خودکش حکومت جواپنے ساتھ جمہوریت کوبھی ماررہی ہے ۔پیپلزپارٹی ودیگرجماعتوں کوانتخابی مہم کاموقع ملاتوحقیقی جماعتیں اقتدارمیں ہوتیں۔