وزیراعظم کی آزادی وانقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرنیکی ہدایت

بدھ 20 اگست 2014 09:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے آزادی اورانقلاب مارچ کے شرکاء کیخلاف طاقت کااستعمال کرنے سے گریزکرنے کی ہدایت کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ریڈزون میں تعینات فورسزکومزاحمت نہ کرنے کی ہدایت کی ۔اورزیادہ سے زیادہ تحمل ،برداشت کامظاہرہ کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :