وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،اجلاس میں فیصلہ

بدھ 20 اگست 2014 09:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کے استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کردیاگیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے،وزیراعظم نے مستعفی ہونے کے مطالبے کو بھی غیر آئینی قراردیدیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مڈٹرم انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

متعلقہ عنوان :