چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان مستردکردیا

پیر 18 اگست 2014 09:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اگست۔2014ء)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کی پیشکش کومستردکردیا،پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سے اپیل کرتاہوں کہ وہ انتشارنہ پھیلائیں ،سیاسی وابستگی کے حوالے سے دل وجان سے مطمئن ہوں ،عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ قوم کی زندگی آسان بناکردیں۔