پارلیمنٹ کی موجودگی میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،سیاسی مسائل مذاکرات کی میز پر طے کئے جاتے ہیں،شہباز شریف

اتوار 17 اگست 2014 09:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اگست۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،سیاسی مسائل مذاکرات کی میز پر طے کئے جاتے ہیں،(ن) لیگ نے خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ مذاکرات حل کرنے کی حامی رہی ہے اور ہمیشہ کو مذاکرات سے حل کرنے کو ترجیح دی ہے۔