آزادی مارچ پر پتھراؤ ،جمائمہ شدید پریشان

ہفتہ 16 اگست 2014 09:29

اسلام آباد،لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اگست۔2014ء)تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پتھراؤ کے پیش نظر جمائمہ خان نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ سے متعلق تفصیلات کسی کے پاس ہیں تو فراہم کی جائیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر حملوں کے فوراً بعد جمائمہ خان نے ٹویٹر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں مل رہی اگر کسی کے پاس آزادی مارچ کے حوالے سے کوئی بھی معلومات ہیں تو فراہم کی جائیں

متعلقہ عنوان :