عمران خان اپنی زبان پرقائم نہیں رہتے،عاصمہ جہانگیر،کل انہیں ناصرالملک پراعتمادنہ رہاتوپھرکیاایک اوردھرناہوگا،نجی ٹی وی سے گفتگو

بدھ 13 اگست 2014 09:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اگست۔2014ء)ماہرقانون دان عاصمہ جہانگیرنے کہاہے کہ عمران خان اپنی زبان پرقائم نہیں رہتے اگرکل انہیں ناصرالملک پراعتمادنہ رہاتوپھرکیاایک اوردھرناہوگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرنے کہاکہ عمران خان اپنی زبان پرقائم نہیں رہتے انہیں پہلے افتخارچوہدری پراعتمادتھااوراب انہیں ناصراملک پراعتمادہے اگراب انہیں جسٹس ناصرالمک پراعتمادنہ رہاتوپھرکہاں جائیں گے کیاپھرایک اورمارچ یادھرناہوگا۔

متعلقہ عنوان :