وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب ،استعفیٰ دینے یانہ دینے کے حوالے سے کروڑوں روپے کی شرطیں لگ گئیں

منگل 12 اگست 2014 05:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اگست۔2014ء)وزیراعظم نوازشریف آج منگل کوقوم سے خطاب پراستعفیٰ دینے یانہ دینے کے حوالے سے کروڑوں روپے کی شرطیں لگ گئیں ،نوازشریف کے استعفیٰ کیلئے سات روپے اورنہ دینے کیلئے 9روپے کاریٹ مقررکیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے خطاب کرنے اورانہیں مکمل تازہ ترین صورتحال پرآگاہ کرنے کافیصلہ کیاہے اس حوالے سے وہ آج منگل کوقوم سے خطاب کریں گے اس پرملک بھرمیں شرطیں لگ گئیں کہ وہ استعفیٰ دیں گے یانہیں؟۔

متعلقہ عنوان :