وزیراعظم نواز شریف آج رات 8بجے قوم سے خطاب کریں گے، سیاسی صورتحال پرحکومتی حکمت عملی کااعلان کریں گے

منگل 12 اگست 2014 05:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اگست۔2014ء)وزیراعظم میاں نوازشریف آج بروزمنگل رات 8بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کے مطابق وزیراعظم خطاب میں سیاسی صورتحال پرحکومتی حکمت عملی کااعلان کریں گے ،وزیراعظم ایک سالہ کارکردگی بھی عوام کے سامنے پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :