ایران نے گرفتار کیے گئے 45پاکستانی لیویز فورس کے حوالے کر دئیے

پیر 11 اگست 2014 04:15

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11اگست۔2014ء )ایران نے 45پاکستانی لیویز فورس کے حوالے کر دئیے ، ایران کی سیکیورٹی فورسز نے تفتان میں پاک ایران سرحد پر پینتالیس پاکستانیوں کو لیویز فورس کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیویز فورس نے بتایا ہے کہ ان پاکستانی ورکرز کو ایران میں قانونی سفری دستاویز نہ ہونے کے باعث گرفتار کیاگیاہے

متعلقہ عنوان :