وفاقی حکومت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین حکومت کے ذریعے ملک سے باہر بھجوانے کیلئے سنجیدگی سے اقدامات شروع کردیئے

ہفتہ 9 اگست 2014 05:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اگست۔2014ء) وفاقی حکومت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین حکومت کے ذریعے ملک سے باہر بھجوانے کیلئے سنیجیدگی سے اقدامات شروع کردیئے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے کینیڈین حکومت سے طاہر القادری کے معاملے میں وزارت خارجہ کے ذریعے معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کینیڈین حکومت کو خط ارسال کئے جانے کا امکان ہے او ران سے مدد کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :