وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکو9اگست کوسیل کرناشروع کردیاجائیگا،اسلام آبادکے داخلی راستے کنٹینٹرزکے ذریعے بندکئے جائیں گے ،10اگست سے ریڈزون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی

جمعہ 8 اگست 2014 06:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8اگست۔2014ء)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکو9اگست کوسیل کرناشروع کردیاجائیگا،اسلام آبادکے داخلی راستے کنٹینرزکے ذریعے بندکئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی میں 900کنٹینرزپہنچادیئے گئے ہیں ۔عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے کارکنوں کی فہرستیں گرفتاریوں کیلئے پولیس کے سپردکردی گئی ہیں ،10اگست سے ریڈزون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی ،بارہ اگست کی شام کواسلام آبادمکمل سیل کردیاجائیگا

متعلقہ عنوان :