افغان صدر کامولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، دونوں ملکوں میں کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت

بدھ 6 اگست 2014 06:59

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6اگست۔2014ء)افغان صدر حامد کرزئی نے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون،ترجمان جے یو آئی(ف) کے مطابق افغان صدر اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان دونوں ملکوں میں کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

افغان صدر نے مولانا فضل الرحمان کوعید کی مبارکباد بھی دی۔