عمران خان جمہوری حکومت کاتختہ الٹناچاہتے ہیں ،پرویزرشید

اتوار 3 اگست 2014 09:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اگست۔2014ء)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشیدنے کہاہے کہ عمران خان جمہوری حکومت کاتختہ الٹناچاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اسلام آبادسے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان تمام صوبوں کی اسمبلیاں توڑکراقتدارمیں آناچاہتے ہیں ،عمران خان کااصل ایجنڈاانتخابی اصلاحات نہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان آج تک اپنی پارٹی انتخابات میں ہونیو الی دھاندلی کافیصلہ نہیں کرسکے ۔

متعلقہ عنوان :