ہر کوئی محاذ آرائی سے اجتناب کرے، نواز شریف آگے بڑھیں، کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں، الطاف حسین
اتوار 3 اگست 2014 09:28
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اگست۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں پاکستانی عوام، سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور وفاقی وصوبائی حکمرانوں سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدارا پاکستان کو بچایا جائے۔چھوٹے بڑے اختلافات کو دور کرنے کیلیے نتیجہ خیز بات چیت کے ذرائع استعمال کیے جائیں اور ہرقسم کی چھوٹی بڑی محاذ آرائی جس سے جانی ومالی نقصانات کا احتمال ہو اس سے ہر ممکنہ اجتناب کیا جائے۔
اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ آج ہم بین الاقوامی سطح پر چھوٹے بڑے اختلافات پر آئے دن ہونے والی خوفناک ترین محاذ آرائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کو نہ صرف تواتر کے ساتھ پڑھ رہے ہیں بلکہ دنیا کے بیشتر علاقوں میں اختلافات کی بنیاد پر ان ممالک کی داخلی وبیرونی عسکری محاذ آرائیوں کو بذریعہ الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور کانوں سے سن بھی رہے ہیں۔(جاری ہے)
اس سلسلے میں، میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے کہتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے پہل کریں اور خود بڑے پن کامظاہرہ کرتے ہوئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا اجتماع کریں اورانکی شکایات کی فہرست بنائیں، انھیں حل کرنے کی تاریخ دیکر اسے بالترتیب حل کرتے چلے جائیں۔
فی الحال فلاح کا یہی راستہ نظرآتا ہے۔ الطاف حسین نے اپنے بیان کے آخر میں ملک کے موجودہ وزیراعظم میاں محمد نوا زشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ آگے بڑھیں ، معاملات کا انتہائی سوچ وفکر اور گہرائی سے مطالعہ کریں۔انکا تفصیلی جائزہ لیں اوراگر وہ اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ اپوزیشن کے احتجاجی دھرنوں یا دھرنوں کی آڑ میں کیے جانے والے احتجاجی مظاہروں سے ملک میں جانی ومالی نقصان کا زرہ برابر بھی اندیشہ ہوتو وہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھ کراپنے آپ کو وزارت عظمیٰ سے علیحدہ ہونے کا اظہارکریں اور اپنی ہی پارٹی میں سے کسی اور فرد کو وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں اپنے ساتھیوں کے مشوروں سے منتقل کردیں یاکوئی ایسا آئینی راستہ اختیار کریں جہاں سب کا وقار اپنی اپنی جگہ قائم رہے اورکسی کو سبکی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ الطاف حسین نے کہا کہ فلسطینیوں کا قتل عام ہو۔افریقی ممالک کے درمیان محاذ آرائی ہو، شام اورعراق کی تباہی وبربادی ہو، افغانستان ودیگر ممالک میں ہونے والی تباہ کاریاں ہوں، اس صورتحال میں پاکستان جن افسوسناک حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی بھی ذی شعور سے پوشیدہ نہیں ہیں۔شمالی وزیرستان میں مسلح افواج کے جرنیل ، افسران اور جوان، ملک دشمنوں اوردہشت گردوں کے خلاف جی جان کی بازی لگاکر ایک طرف جام شہادت نوش کررہے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں ملک دشمنوں اور دہشت گردوں کو واصل بہ جہنم بھی کررہے ہیں۔
دوسری طرف ملک میں رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ناگفتہ بہ صورتحال سے دوچار ہے ، وہاں ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں، ہرمحلہ ،شہر ،قصبہ ، دیہات، گاؤں ، گوٹھ کے عوام بجلی اور گیس کی دستیابی سے محروم ہیں، غریب بچوں کی تعلیم کیلئے ملک میں اسکول یاتو موجودہی نہیں ہیں اور اگر موجود ہیں تو وہ انتہائی بوسیدہ حالت میں ہیں جہاں بچوں کا تعلیم حاصل کرنا ناممکن ہے۔سرکاری اسپتال ادویات سے خالی ہیں، دوتین وقت کی روٹی کیلئے مزدوری کاحصول توکجا ایک وقت کی روٹی کیلئے بھی روزگار نایاب ہے۔ بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے ملک کے گٹر،نالوں ، نالیوں کا نظام مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے ، لوکل باڈیز کا نظام نہ ہونے کے سبب ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی جمہوری حکومت نے لوکل باڈیز کے الیکشن کرائے ہی نہیں۔ دوسری طرف چند فریق جمہوریت کے نام نہاد چیمپئن بن کر دوسروں پر طعنہ زن ہیں اور جمہوریت کے نام پر حکومت کرنے والوں پر حکومت سے باہر لوگ جمہوریت کی آڑ میں ان کی حکومت کے طرز عمل کو آمریت سے تعبیر کررہے ہیں۔ایک طبقہ حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں دے رہا ہے تو دوسرا فریق حکومت کی چولیں پاش پاش کرنے کی بات کررہا ہے۔ رسہ کشی کی یہ مڈبھیڑ ہرذی شعور اور محب وطن پاکستانی کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
12، 14 اگست 2014 شروع ہونے میں ابھی چند دن باقی ہیں، لانگ مارچ کرنے، ایک دوسرے کا دھڑن تختہ کرنے کے بجائے کیوں نہ ہم دنیا کی، خصوصاً پاکستان کی نازک ترین صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوش مندی سے کام لیتے ہوئے ہرقسم کی دھونس دھمکی اور محاذ آرائی سے گریز کریں اور پاکستان کے محب وطن شہری ہونے کے ناطے آپس میں مل بیٹھیں اور ایک دوسرے کی جائز شکایات کو نہ صرف غور سے سنیں بلکہ اسے سن کر اس کے علاج کے طور پر اگرسننے والی پارٹی کو نقصان پہنچتا ہے تووہ تھوڑا بہت نقصان برداشت کرکے پہلی پارٹی کو مطمئن کریں تاکہ ملک کوکسی انتشار سے بچایا جاسکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 3 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
سری لنکا سے اچھی سیریز کی توقع ہے ، مصباح الحق ، تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہترین ہے ، سری لنکا کیخلاف سیریز پر فوکس ہے ، کل کا کسی کو پتہ نہیں کیا ہوجائے ، کبھی کپتانی کے پیچھے نہیں بھاگا ،سری لنکا ... مزید
-
کامن ویلتھ گیمز ( آج ) اختتام پذیر ہوں گے، پاکستان کا طلائی تمغہ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا ،باکسنگ کے 52کلو گرام کے مقابلے کے فائنل میں آسٹریلیا کے انڈریو ملونے نے محمد وسیم کو 28-29 ، 28-29 اور 28-29 سے شکست ... مزید
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان ، صوبائی وزیرستان کھیل کی کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے باکسر محمد وسیم علیزئی کو مبارکباد، دو ، دو لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سست رفتار بیٹنگ کرنے کیلئے مشہور مصباح الحق کی سری لنکا روانگی کے دوران بھی سستی کا مظاہرہ ، کپتان تیاری کرتے رہے ، کھلاڑی اور آفیشلز گاڑیوں میں بیٹھ کر ائرپورٹ پہنچ گئیں ، پارکنگ میں جا کر پتہ چلا ... مزید
-
کرپشن نے ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں،میڈیا معاشرے کے بدعنوان عناصر کو بے نقاب کرے،ممنون حسین،حکومت فیض اللہ کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی، دفتر خارجہ کو بلاکر اس حوالے سے وضاحت طلب کریں ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب جاری ،میر علی میں 3مزید دہشت گرد ہلاک،بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ مد
-
مستونگ میں بچیوں پر تیزاب پھینکنے والے ظالم صفت افراد کا پیچھا کر کے انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے گا،مالک بلوچ ، کارکن پارٹی کو مضبوط بنائیں پارٹی کی بدولت آج مجھ جیسا ایک عام آدمی وزیر اعلیٰ بنا ... مزید
-
وفاقی حکومت کی ہدایات،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی ”پڑتال“ شروع ،اسلام آباد راولپنڈی میں گھر گھر کارکنان بارے معلومات حاصل کرنے کا سلسلہ شروع
-
سوات ،مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ،تعداد 50تک پہنچ گئی
-
” آزادی مارچ کی تیاریاں “، تحریک انصاف کا پہلا ورکرز کنونشن آج لاہور میں ہوگا ، عمران خان خطاب کرینگے
-
کراچی میں سمندر نے مزید 3 لاشیں اگل دیں، جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، پاکستان نیوی کاساحل سمندر پر ڈوبنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے آپریشن ختتام پزیر
-
شمالی وزیرستان کے داوڑ قبائل کا کلیئر قرار دئیے گئے علاقوں میں واپسی کا عمل شروع کرنے اور امدادی رقوم میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
-
ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے، چارسدہ کی ایک سالہ،تحصیل باڑہ کی 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس پایا گیا
-
فیصل آباد، پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ کا ریکارڈ غائب کرنے پر سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے متعلقہ تھانیدار عمر دراز اور ہیڈ کانسٹیبل محرر غضنفر کو معطل کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ... مزید
-
اوچ پاور پلانٹ بجلی گھر میں فنی خرابی ، اچانک پلانٹ بند کرنے سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل، لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ
-
اسرائیل کا امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریگا،مندوب مصر بھیجنے سے انکار کردیا
-
افغانستان ‘ سکیورٹی فورسز کا آپریشنز میں 29 طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
باراک اوباما کا سی آئی کے ڈائریکٹر کا دفاع اور تشدد کا اعتراف،9/11 کے بعد امریکہ نے قیدیوں کو ٹارچر کیا ہے، اوباما
-
لیبیا کا بحران شدید، تیونس نے سرحد بند کردی، گذشتہ دو ہفتوں سے جاری جھڑپوں کا سلسلہ دارالحکومت کے دیگر علاقوں تک بھی پھیل گیا ،جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے
-
چین‘ فیکٹری میں دھماکہ 65 ہلاک، 100 سے زائد زخمی
-
عراق میں دھماکوں اور جھڑپوں میں 17 فوجیوں سمیت 56 افراد ہلاک،44 زخمی
-
کروڑوں ڈالر مالیت کے جدید ترین امریکی ہتھیار افغانستان میں گم ہوگئے،امریکی محکمہ دفاع میں موجود کھاتوں میں ہتھیاروں کے اندراج میں بے شمار غلطیوں سے یہ پتا چلانا ناممکن ہو گیا ہے کہ ہتھیار کہاں گئے
-
قرآن صنفی امتیاز کا حکم نہیں دیتا: برطانوی عالم دین ،گھروں تک رہنے کا حکم صرف امہات المومنین کے لیے تھا ، نقطہ نظر کی وضاحت
-
2021میں سرخ سیارے ’مریخ‘ پر بھجوائے گئے مشن میں آکسیجن بنانے کی کوشش کی جائیگی،ناسا
-
امریکی ریاست اریزونا میں ایک مقدمہ قتل کے ایک قیدی کو 15 زہریلے انجکشن لگا کر پھانسی دی گئی
-
امریکا: آئرن ڈوم کے استحکام کے لیے 225 ملین ڈالرز مختص
-
ہر کوئی محاذ آرائی سے اجتناب کرے، نواز شریف آگے بڑھیں، کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں، الطاف حسین
-
عمران خان سے سنٹرل ریجن پنجاب کے عہدیداران کی ملاقات ، چیئرمین کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا ،عمران خان نے آزادی مارچ تیاریوں کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں، شرکت کرنے والوں کی فہرست بنانے کی بھی ... مزید
-
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے میں 150 فلسطینی شہید ہوگئے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1600 کے قریب پہنچ گئی، اگر حماس اس کشیدگی کو ختم کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہے تو وہ فوراً اسرائیلی فوجی کو غیر مشروط طور ... مزید
-
و زیراعظم کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر انتہائی قریبی دوستوں سے ملکی صورتحال پر طویل ملاقاتوں کا جاری، قریبی دوستوں کا ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کو ون مین شو چھوڑ کر ایک ... مزید
-
حکومت پی ٹی آئی بیک ڈور رابطے ثمرآور ہونے لگے،کپتان نے حکومت سے مذاکرات اور تحفظات کو ختم کرنے کے لیے ضامن طلب کرلیا ،پرانے دوست وزیر داخلہ اور شہبازشریف کو ضامن کے طور پر قبول کرنے سے انکار،خورشید ... مزید
-
تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے لینے کی خبر کی تردید کر دی،تجویز زیر غور ہے،ابھی استعفے طلب نہیں کئے،4 اگست کو فیصلہ کیا جائے گا،ترجمان مشتاق غنی
-
جمہوریت بچاؤ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری بھی متحرک ہوگئے، ملک بھر میں رابطے،متحدہ وکلاء کمانڈ ایکشن کمیٹی بھی بنائے جانے کا امکان
-
عمران خان جمہوری حکومت کاتختہ الٹناچاہتے ہیں ،پرویزرشید
-
مسلم ممالک متحد اور اسرائیل کو ڈیڈ لائن دیں ورنہ فوجی کارروائی کریں،حافظ سعید ،اسلامی ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے،عرب ممالک کو فلسطینی کا ساتھ دینا چاہیے،ہم فلسطین کے معاملے پر پورے ملک میں تحریک ... مزید
-
طاہر القادری سے چوہدری شجاعت ،پرویز الہیٰ،شیخ رشید ،علامہ ناصر عباس کی ملاقات، انقلاب مارچ کے اعلان اور حکمت عملی پر طویل مشاورت ، اہم فیصلے کئے گئے،قوم آج خوشخبری سنے گی ،انقلاب مارچ کی تاریخ ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی عوام کی امانت ہے ،جماعت اسلامی استعفے جمع نہیں کرائیگی،سراج الحق، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ سیاسی طور پر صریحاً غلط فیصلہ ہے،کوئی ایسا سانحہ ،و اقعہ یا حادثہ ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت میں کوئی اضافی فوجی دستے تعینات نہیں کئے جارہے‘ عسکری ذرائع،آپریشن ضرب عضب کے وقت فوجی جوان اہم مقامات پر تعینات کئے گئے تھے‘ وہی کام کررہے ہیں‘ ذرائع
-
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چوہدری نثار علی خان کے چار نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے ملاقات کل متوقع ،نئے انتخابات کے سو ا تمام مطالبات پر مذاکرات کے لئے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے گی
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کے حالات بالکل تبدیل نہیں ہوئے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان،جماعت اسلامی کو سیاست میں آنے کی بجائے عوام کو جھوٹ،ملاوٹ ،رشوت جیسی برائیوں کی روک تھام کے لئے عوام کی اصلاح کرنی چاہیے، ... مزید
-
یہ وقت انتشار کی سیاست کا نہیں ،اتحاد اوراتفاق کے ساتھ معاملات حل کرنے کا ہے ،ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا،شہبازشریف ،شمالی وزیرستان کے بہن بھائیوں کی اپنے گھروں میں واپسی اور بحالی تک ... مزید
-
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وزارت خزانہ کا ایک اعلی سطح کا وفد رواں ماہ کی 24 تاریخ کوسوئٹزرلینڈ کے بڑے شہر زیورچ روانہ ہو گا ،سوئس حکام سے پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان موجود دوہرے ٹیکسوں کے معاہدے ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مجھے بھی افسوس ہوا ہے، یہ میری غلطی ہے نہ ہی میں نے کسی کو گولی چلانے کا حکم دیا تھا، رانا ثنا ء اللہ ،یہ موقع کی مناسبت سے ہوا اور اس کے ذمہ دار موقع پر موجود لوگ ہیں،اگر مجھ سے غلطی ... مزید
-
پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے‘ امریکی جریدہ ، نواز حکومت نے بھارت کو ایک جامع تجویز دی ہے کہ دو طرفہ جوہری ذخائر اوران کے استعمال کے خطرات میں کمی کی جائے‘پاکستان نے امریکہ کو ... مزید
-
عمران خان کا آزادی مارچ فساد مارچ ہے، رانا مشہود ،مسلم لیگ (ن) چاہے تو خیبر پختونخوا کی حکومت کو 24 گھنٹوں میں ختم کر سکتی ہے، 9 اگست کو خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر وائٹ پیپر عوام کے سامنے لائیں ... مزید
-
آزادی مارچ کی نوبت نہیں آئے گی،5اگست سے12اگست کی تاریخیں اہم ہیں ،شیخ رشید،حالات خراب ہوئے توفوج مداخلت کرسکتی ہے ،دفعہ 245پرسپریم کورٹ سوموٹوایکشن لے سکتی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال
-
وزیرداخلہ نے عمران خان کے ساتھ 14اگست کے حوالے سے کوئی مذاکرات نہیں کئے ہیں،ترجمان وزارت داخلہ
-
سعودی ایئرلائن کا پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن مزید ایک ہفتے کیلئے معطل، فلائٹ آپریشن 31 جولائی تک معطل رہنے کے بعد یکم اگست سے شروع ہونا تھا لیکن اب یہ 7 اگست تک معطل رہے گا،سید لطیف الحق
-
قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار پر سابق بہنوئی کا تشدد اور کپڑے پھاڑ دیئے ، زدوکوب کرتے ہوئے بھتہ وصول کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ، ندا ڈار ایس پی آفس پہنچ گئیں ، پولیس سے مکمل سکیورٹی فراہم ... مزید
-
انسولین انجکشن سے نجات، شوگر کے مریضوں کیلئے انہیلر متعارف،وزارت صحت کی منظوری کے بعد انہیلر ملک میں فروخت ہوگا، مرغن کھانوں کے رجحان سے شوگر کا مرض بڑھ رہا ہے، پروفیسر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.