اسلام آبادمیں فوج طلب کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

منگل 29 جولائی 2014 06:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29جولائی۔2014ء) اسلام آبادمیں فوج طلب کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر،نفیسہ شاہ اور غلام مصطفیٰ شاہ کی جانب سے تحریک التوا جمع کرائی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل دو سو پینتالیس کے تحت فوج کو اختیارات دینے سے سول انتظامیہ نے اپنی ناکامی تسلیم کرلی ہے، فیصلے سے فوجی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :