آئیوری کوسٹ فٹبال ٹیم کے شہرہ آفاق فٹ بالر ڈیڈائر ڈروگبا نے چیلسی کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کر لیا

اتوار 27 جولائی 2014 08:36

چیلسی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27جولائی۔2014ء) آئیوری کوسٹ فٹبال ٹیم کے شہرہ آفاق فٹ بالر ڈیڈائر ڈروگبا نے چیلسی کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کر لیا۔

(جاری ہے)

دونوں کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پایا ہے۔ ڈروگبا نے گلاٹا سرے سے کو چھوڑ کر چیلسی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ 36 سالہ ڈروگبا کو 2004ء سے 2012ء کے دوران چیلسی کی طرف سے دس ٹرافیاں جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :