ٹینس کی عالمی رینکنگ جاری کردی گئی ، نوویک جوکووچ اور سرینا ولیمز مینز اینڈ ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان، فیرر اور وزنائیکی کی بھی ترقی

جمعرات 24 جولائی 2014 08:25

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جولائی۔2014ء) سربیا کے نوویک جوکووچ اور امریکہ کی سرینا ولیمز ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

(جاری ہے)

رافیل نڈال اور راجر فیڈرر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹینس کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں سربین سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ 13130 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :