ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باؤنڈری پر اگلے مورچوں کا دورہ،میجر جنرل طاہر جاوید کو پاکستانی چوکی اور سرحدی گاؤں پر حالیہ بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کے بارے میں بریفنگ

بدھ 23 جولائی 2014 07:18

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جولائی۔2014ء )پاکستان رینجرز پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل طاہر جاوید خان نے ورکنگ باؤنڈری پر سیالکوٹ سیکٹر کے علاقوں ہرپال اور سچیت گڑھ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان مورچوں میں تعینات رینجرز اہلکاروں کے بلند حوصلے کو سراہا۔انہیں پاکستانی چوکی اور سرحدی گاؤں پر حالیہ بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کے بارے میں بتایاگیا۔

متعلقہ عنوان :