حکومت کا انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ ،سربراہ وفاقی وزیر زاہد حامد کو بنائے جانے کا امکان

اتوار 20 جولائی 2014 08:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جولائی۔2014ء) حکومت کا انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر زاہد حامد کو بنائے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

انتخابی کمیٹی 33 پارلیمنٹرین پرمشتمل ہے جس میں 22ارکان قومی اسمبلی اور 11سینیٹرز شامل ہیں ۔