وزیر اعظم کا یوکرین میں ملائیشین طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

ہفتہ 19 جولائی 2014 08:07

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19جولائی۔2014ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے یوکرین میں ملائیشیا کے طیارے ایم اے 17 کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کے نام اپنے پیغام میں نواز شریف نے ملائیشیا کی حکومت ' عوام اور طیارے پر سوار افراد کے اہل خانہ کے ساتھ افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا،