مشرف کے خلاف مقدمہ حکومت نے نہیں بلکہ عدالت کی ہدایت پر درج کرایا تھا ، خواجہ سعد رفیق

ہفتہ 12 جولائی 2014 07:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12جولائی۔2014ء)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمہ حکومت نے نہیں بلکہ عدالت کی ہدایت پر درج کرایا تھا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیان کے رد عمل پر کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر مقدمہ اپنی مرضی سے درج نہیں کرایا ہے بلکہ عدالت کی ہدایت کے مطابق سابق صدر کے خلاف مقدمہ درج ہوا ۔

متعلقہ عنوان :