پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،مائیکل گیلر

بدھ 9 جولائی 2014 07:03

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جولائی۔2014ء)پاکستان میں یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کے سربراہ مائیکل گیلرنے کہاہے کہ پاکستان میں 2013ء والے انتخابات صاف اورشفاف ہوئے ،برسلزمیں پاکستانی سینئرزکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمہوریت کیلئے میڈیاکی آزادی ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت میڈیاکی آزادی کویقینی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ 2013ء میں پاکستان میں ہونے والے انتخابات صاف وشفاف تھے ۔

متعلقہ عنوان :