معدنیات پر توجہ دے کر زرمبادلہ کے ذخائر ہو بڑھانا ہوگا،عمران خان،کسی بھی علاقے کی معدنیات سے حاصل ہونے والی رقم مقامی آبادی پر خرچ کرکے لوگوں کو معیار زندگی بلند کرنا ہوگا، خیبرپختونخواہ کی جانب سے معدنی پالیسی کے اجراء پر صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ کوئی صوبہ معدنی پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے ،خیبرپختوخواہ کی معدنی پالیسی بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب ، عمران خان کی قیادت میں صوبے میں تیز تر ترقی کا عمل جاری ہے، ہمارا ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ‘ شفاف احتساب اور کرپشن سے پاک نظام کے ذریعے صوبے میں معاشی انقلاب لائیں گے ،پرویز خٹک
منگل 8 جولائی 2014 07:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جولائی۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ معدنیات پر توجہ دے کر زرمبادلہ کے ذخائر ہو بڑھانا ہوگا اور کسی بھی علاقے کی معدنیات سے حاصل ہونے والی رقم مقامی آبادی پر خرچ کرکے لوگوں کو معیار زندگی بلند کرنا ہوگا۔ خیبرپختونخواہ کی جانب سے معدنی پالیسی کے اجراء پر صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ کوئی صوبہ معدنی پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے جبکہ وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں صوبے میں تیز تر ترقی کا عمل جاری ہے ہمارا ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ‘ شفاف احتساب اور کرپشن سے پاک نظام کے ذریعے صوبے میں معاشی انقلاب لائیں گے وہ اسلام آباد میں صوبہ خیبرپختوخواہ کی معدنی پالیسی بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ معدنی پالیسی کے اجراء پر صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ ماضی میں کسی بھی صوبے نے اس قسم کی پالیسی نہیں بنائی۔ معدنی وسائل کو بروئے کار لا کر معاشی خوشحالی کی منزل کی حاصل کیا جاسکتا ہے پاکستان افراد ی اور معدنی وسائل پر توجہ نہیں دے رہا ان کا کہنا تھا کہ معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کو بھی ترجیح دینی ہوگی صوبائی حکومت نے اپنے بجٹ میں بیواؤں معذوروں اور غریبوں اور یتیموں کیلئے خصوصی فنڈز رکھے ہیں جبکہ خیبرپختونخواہ حکومت تعلیم اور صحت پر باقی تمام صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ خرچ کررہا ہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ صوبہ خیبرپتونخواہ معدنی وسائل سے مالا مال ہے جہاں صوبائی حکومت ان وسائل کو نہ صرف بروئے کار لائے گی بلکہ اس سے حاصل ہونے والے سرمائے میں سے ایک خطیر رقم مقامی آبادی پر خرچ کی جائے گی تاکہ عام لوگوں کو معیار زندگی بلند کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان پورے ملک میں معدنی وسائل میں سب سے آگے ہے مگر افسوس کا امر یہ ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل سے حاصل ہونے والے سرمائے میں سے مقامی آبادی پر خرچ نہیں کیا گیا جس کے باعث وہ لوگ کان کنی اور حکومت پالیسیوں کے مخالف ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم صوبہ خیبرپختونخواہ میں سنگ مرمر کی صنعت میں اٹلی سے استعفادہ حاصل کریں گے اور یہاں کے سنگ مرمر کو عالمی معیار کا بنا کر انٹرنیشنل مارکیٹ میں برآمد کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے صوبے کی معدنی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی اور اپنے خطاب میں کہاکہ خیبرپختونخواہ عمران خان کی لیڈر شپ میں تیز تر ترقی کی راہ پر گامزن ہے قدرتی وسائل کو بروئے لاجا رہا ہے شفاف احتساب اور کرپشن سے پاک گورننس ‘ مساوات ‘ شفافیت اور سیاسی اثر رسوخ سے پاک نظام بنایا جارہا ہے تاکہ ہر شہری کو مساوی سہولیات و مواقع فراہم کئے جاسکیں انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم اور صحت پر ہم خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور معدنیات سے حاصل ہونے والے سرمائے کے ذریعے غربت میں کمی لائی جائے گی۔
اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں آئندہ پانچ برسوں میں اربوں نئے درخت لگائے جائیں گے اور نیشنل پارک کی تعداد تین سے بڑھا کر چھ کی جائے گی اور ماحول پر کسی صورت بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ماحول کو پاک بنانے کیلئے ٹمبر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے ٹمبر مافیا پاکستان کا سب سے مضبوط ترین مافیا ہے جو اربوں کے درخت کاٹ کر کھا جاتا ہے۔ اس لئے صوبے میں درختوں کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور آئندہ چند روز میں ٹمبر مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 8 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
2014 فیفا ورلڈ کپ،میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل برازیل اور جرمنی کے درمیان آج کھیلا جائے گا، دوسرا سیمی فائنل 9 جولائی کو دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن اور 2010 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ہالینڈ کے مابین ... مزید
-
مرسڈیز ٹیم کے لوئیس ہملٹن نے برطانوی گراں پری جیت لی
-
وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی ملاقات، وزارت کی ایک سالہ کارکردگی بارے آگاہ کیا ،ملک میں مذہبی اہم آہنگی کیلئے علماء مشائخ کونسل کا قیام ضروری ہے،13 نکات پر تمام مکاتب فکر ... مزید
-
سندھ حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس اقبال محمود کی جگہ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی تعینات کردیا
-
راولپنڈی ، مخدوم شہا ب الد ین نے ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بر یت کیلئے عدالت میں در خو است دائرکر دی
-
لاہور ہائیکورٹ، این اے 122کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر انتخابی عذر داری کے خلاف عمران خان کے وکیل کو حتمی بحث کے لئے طلب
-
وفاقی حکومت کا عوام کے لئے ایک اور تحفہ ،اسلام آباد لاہور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑھا دیا گیا
-
وسیلہ روزگار کے بقایا جات کی ادائیگی جلد کر دی جائے گی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
-
کوئٹہ ، چاول سے لوڈ ٹرک بولان ندی میں گرنے سے ٹرک مالک باپ بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
کسی بھی پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کیلئے نجی وسرکاری شعبہ کی شراکت ضروری ہے، سائرہ افضل تارڑ ، بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو کے خاتمہ کیلئے حکومت اور روٹری کلب میں شراکت دار ی ... مزید
-
عمران خان کا عید الفطر وزیرستان متاثرین کیساتھ منانے کا اعلان
-
موجودہ حکمرانوں نے انتخابی جلسوں میں ترقی اور خوشحالی کے جو سہانے خواب دکھائے تھے وہ پورے نہیں ہوئے، سراج الحق ، میں نواز شریف اور انکی ٹیم کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اپنے انتخابی منشور کو پڑھیں اور عوام ... مزید
-
افغان صدارتی الیکشن، دوسرے مرحلے میں اشرف غنی کامیاب قرار ، اشرف غنی نے کل ووٹوں میں سے 56.4 فیصد ووٹ لئے، عبداللہ عبداللہ 43 فیصد ووٹ لے سکے ،قومی الیکشن کمیشن
-
بھارتی سپریم کورٹ نے اسلامی شرعی کورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا،آئین میں فتووں کی کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
جڑواں برطانوی بہنیں داعشی جہادمیں شرکت کرنے شام روانہ
-
حزب اللہ انسانی اعضاء کی تجارت کے مکروہ دہندے میں ملوث ہے، شامی نیشنل کونسل کا الزام
-
القاعدہ نے سعودی چوکی پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
-
غزہ پر اسرائیلی حملے 9فلسطینی شہید، متعدد زخمی،فضائی حملوں میں ’دہشت گردوں‘ کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، اسرائیلی حکام کا دعو یٰ، حما س نے فضا ئی حملو ں اپنے سا ت جنگجو و ں کی شہا دت کی تصدیق کر ... مزید
-
امریکہ نے ہوائی اڈوں پر الیکٹرونک آلات کی چیکنگ سخت کر دی ، آن نہ ہونے والے الیکٹرانک آلات کو جہاز تک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘مسافر مو با ئل فو ن سمیت اپنے الیکٹرونک آلات کو آن رکھیں ‘ا مریکی ... مزید
-
ویت نام ، ہیلی کاپٹر حادثہ، 16 فوجی اہلکار ہلاک
-
سعودی عرب،حکومت کے ناقد سرکردہ وکیل کو15سال قید کی سزا
-
ٹوکیو،بیوی کے قاتل چینی شوہر سے تحقیقات شروع
-
بھارت، ریاست بہار میں پولیس نے ایک ہوٹل میں فرضی ناموں کے ساتھ قیام پذیر دو جوڑوں کی خفیہ ملاقاتوں کو شادی میں تبدیل کر دیا
-
امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا
-
تمام مقامی اور غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کیا جائے،آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو واضح ہدایت ، دہشت گردوں کا ان کے مکمل خاتمے تک ملک بھر میں تعاقب جاری رکھیں گے، انشاء اللہ ... مزید
-
ضرب عضب کے3 ہفتے ،سینکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری ،کارروائی میں بیس کے قریب جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا‘ ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ تک پہنچ گئی ... مزید
-
وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کا مقصدملکی مسائل تھے، چودھری نثار ،یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے اور ذاتی مسائل لیکر بیٹھ جائیں، ایسا نہ کبھی پہلے ہوا ہے اور نہ آئندہ ... مزید
-
ارسلان افتخار کاعمران خان کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کر نے کا اعلان ،عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں2بیٹوں کا ذکر کیا ہے ، بچی کا نام نہیں دیا ، ارسلان افتخار
-
ہمارا انقلاب پر امن آئینی اور جمہوری ہو گا،ڈاکٹر طاہر القادری، انقلاب کے ذریعے نیا معاہدہ عمرانی ہو گا اور اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم ہو گی، آئین کا دیباچہ اورپہلے 40 آرٹیکلز کا حقیقی روح کے ساتھ ... مزید
-
حکومت کا صارفین پر بجلی گرانے کا فیصلہ،ایس ٹی سی ایف کی مد میں 240 ارب روپے صارفین سے ہی وصول کئے جائیں گے،آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی بھی کرادی گئی،رقم یا تو نیپرا کے ذریعے بجلی کی قیمت میں اضافہ ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر تعیناتی معاملہ ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر ایسا شخص ہو جس پر پوری قوم کو اعتماد ہو،شاہ محمود قریشی
-
رمضان المبارک کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ پر 80 سے 85 فیصد قابو پالیا گیا ہے، خواجہ آصف ، وزیراعظم ملک کو انرجی بحران سے نجات دلانا چاہتے ہیں قوم ان کا ساتھ دے، تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی ... مزید
-
پاکستانیوں کی ماہانہ آمدن سے ز ائد رقم بے گھر لوگوں کو دے رہے ہیں ، پرویز رشید ،حکومت نے کوئی کنجوسی نہیں کی جب ادارے چاہیں کہ علاقہ کلیئر ہوگیا تو انہیں واپس بھیج دیا جائے گا ، چاہتے تھے تمام اداروں ... مزید
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیس، چاروں صوبوں سے آٹے کی فراہمی اور سبسڈی سے متعلق اقدامات کے رپورٹ چوبیس گھنٹوں میں طلب، ملک اناج میں خود کفیل ہونے کے باوجود لوگ بھوکے مر رہے ہیں،جسٹس جواد ایس خواجہ،قانون ... مزید
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے جائزہ رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں بجلی پرمزید150ارب روپے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی
-
حکومت اور اپوزیشن نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے چیئرمین اور ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی،اقلیتوں بارے قومی کمیشن کے حوالے سے ناموں پر بھی اتفاق کرلیا گیا، کمیشن میں چار مسلمان ، دو مسیحی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں چائنہ ڈویلپمنٹ بنک اور آئی سی بی سی حکام سے ملاقاتیں‘ مختلف اجلاسوں اورتقریبات سے خطاب،گڈانی اور گوادر پراجیکٹ سے پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے ... مزید
-
ای او بی آئی میں غیرقانونی تقرریوں کو کالعدم قرار دئیے جانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف راجہ پرویز اشرف کے داماد راجہ عظیم الحق کی نظرثانی کی درخواست خارج،سابقہ حکومت نے سیاسی اور اقرباء پروری کی انتہاء ... مزید
-
وقت آنے پر غیر ملکی ’این جی اوز‘ کو اجازت دیں گے،پرویز رشید
-
رینٹل پاور منصوبوں پر طوفان کھڑاکرنیوالی ن لیگ کی اپنی حکومت نے رینٹل پاور منصوبوں سے بجلی خریدنے پرغور شروع کر دیا،پہلے مرحلہ میں وزارت پانی و بجلی ریشماں رینٹل پاور کمپنی سے بجلی کی خریداری کیلئے ... مزید
-
سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، نواب وسان ، مخدوم امین فہیم ،سسی پلیجواور عرفان اللہ مروت سمیت دیگر 13درخواست گذاروں کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف دیئے جانے والے ... مزید
-
معدنیات پر توجہ دے کر زرمبادلہ کے ذخائر ہو بڑھانا ہوگا،عمران خان،کسی بھی علاقے کی معدنیات سے حاصل ہونے والی رقم مقامی آبادی پر خرچ کرکے لوگوں کو معیار زندگی بلند کرنا ہوگا، خیبرپختونخواہ کی جانب ... مزید
-
طاہر القادری اور چوہدری برادران کی ملاقات، سیاسی جماعتوں سے مزیدرابطے تیزکرنے پراتفاق
-
وزارت تجارت بلوچستان کی معاشی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، خرم دستگیر ،گوادر کی بندرگاہ نہ صرف پاکستان کی تجارت کیلئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو گی بلکہ یہ خطے کے دوسرے ممالک کو بھی گوادر کے ... مزید
-
وزیراعظم نے ابن عباس کو برطانیہ میں ہائی کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دیدی
-
الیکشن کمیشن، قصور سے منتخب لیگی رکن صوبائی یعقوب سیٹھی کو نااہل قرار دیدیا
-
الیکشن کمیشن کو ارسلان افتخار جیسے بدعنوان اور کرپٹ شخص کی درخواست پر کارروائی سے اجتناب کرنا چاہیے، ڈاکٹر شیریں مزاری ،ارسلان افتخار کی جانب سے عمران خان کے خلاف گمراہ کن الزامات کی تردید
-
نوجوان وکلاء بھی سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے تھنک ٹینک میں شمولیت کے خواہشمند ‘ سینکڑوں درخواستیں بھجوا دیں،سابق چیف جسٹس کیلئے سکروٹنی کرنا ایک مشکل امر بن گیا
-
خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ڈی پیز کو امدادی رقم کی فراہمی شروع کردی،متاثرین کو رمضان پیکیج کی مد میں 5 ہزار اور مکان کے کرائے کی مد میں 3 ہزار روپے دیئے جارہے ہیں، پہلے مرحلے میں 113 متاثرہ خاندانوں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.