شمالی وزیرستان میں ایک اوربارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعہ 4 جولائی 2014 07:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جولائی۔2014ء)شمالی وزیرستان میں ایک اوربارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ،ڈی جی آئی ایس پی آرکے میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق میرانشاہ میں قائم فیکٹری میں خودکش جیکٹس بھی تیارکی جاتی تھیں ،فیکٹری میں دہشتگردی کاتربیتی مرکزبھی قائم تھا۔