مقبوضہ کشمیر ، آزاد کشمیر سے داخل ہونے والے دو خاندانوں کے70 افراد گرفتار

بدھ 2 جولائی 2014 06:41

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جولائی۔2014ء)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے آزاد کشمیر سے داخل ہونے والے دو خاندانوں کے70 افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ آزاد کشمیر سے دو بھائیوں اور ان کے اہلخانہ کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر میں داخل ہونے پر ضلع راجیوری میں گرفتار کیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس کا مقدمہ بھارت میں درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :