گلوبٹ نے دنیابھرمیں دھوم مچادی ،انٹرنیٹ پرگلوبٹ کی ویڈیوگیم لانچ کردی گئی

جمعرات 26 جون 2014 08:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جون۔2014ء)لاہورماڈل ٹاوٴن میں گاڑیاں توڑنے والے گلوبٹ نے دنیابھرمیں دھوم مچادی ،انٹرنیٹ پرگلوبٹ کی ویڈیوگیم لانچ کردی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاوٴن کے دوران گاڑیاں توڑنے والے گلوبٹ نے دنیابھرمیں دھوم مچادی ہے ،اوراس کردارپرانٹرنیٹ پرویڈیوگم لانچ کردی گئی ہیں ،گلوبٹ کے کردارپرلانچ کی گئی گیم پرلکھاگیاہے کہ نواں آیاایں تے چھاگیاٹھاکرکے۔

متعلقہ عنوان :