نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 82 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

بدھ 25 جون 2014 07:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جون۔2014ء) نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق صارفین کے آئندہ ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 82 پیسے فی یونٹ کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کے مہینے میں پن بجلی کے اضافے سے لاگت میں کی گئی 50 یونٹ استعمال کرنے پر گھرریلو صارفین اور کے ایس سی پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :