طاہرالقادری کے” انقلابی“مطالبات،اسلام آباد ہی جاؤں گا، لاہور میں نہیں اتروں گا،حکومت پر اعتبار نہیں، فوج مذاکرات کرے، اپنی سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے لے جائے،فوج کا جواب نہ آیا تو قادری صاحب کا موقف بھی نرم پڑگیا
منگل 24 جون 2014 08:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جون۔2014ء)مولانا طاہرالقادری کی زخمی کارکنوں کی عیادت کے لیے جناح ہسپتال آمد کے سلسلہ میں لاہور کی انتظامیہ نے ہسپتال اور طاہر القادری کے گھر تک تعینات پولیس کی نفری میں اضافہ کر دیا ہے‘واضح رہے کہ امارات کی پرواز کا رخ اسلام آباد سے لاہور کی جانب موڑ دیا گیا تھا۔ لاہور کے ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد طاہرالقادری نے جہاز سے اترنے سے انکار کر دیا تھا۔
لاہور اترنے کے بعد طاہر القادری نے ٹی وی چینلوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جہاز سے اترنے کو تیار ہیں بشرطیکہ ان کی ذاتی گاڑیاں رن وے تک آنے دی جائیں اور ان کے قافلے کے ساتھ میڈیا لائیو کوریج کرے تاکہ وہ محفوظ رہیں۔تاہم بعد میں انھوں نے گورنر پنجاب کی بلٹ پروف گاڑی میں اپنے گھر تک جانے کی ہامی بھر لی۔
(جاری ہے)
پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود نے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے دو گھنٹے قبل ہی ڈاکٹر طاہر القادری کے اس مطالبے کو مان لیا تھا کہ ان کی ذاتی گاڑیوں کو رن وے تک لانے دیا جائے تاکہ وہ اپنے گھر جا سکیں۔
لاہور ہوائی اڈے پر جہاز کے اترنے کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی بڑی تعداد ہوائی اڈے پہنچ گئی۔قبل ازیں طاہرالقادری نے کہا تھا کہ وہ لاہور نہیں اتریں گے اور ان کا اصرار تھا کہ ان کو واپس اسلام آباد لے جایا جائے۔یہ ریاستی دہشت گردی کی ایک اور بدترین مثال ہے۔ مسافر اترنا نہیں چاہتے اور میں نہیں اترنا چاہتا۔ جہاز واپس اسلام آباد جائے گا۔ دفاعی ادارے کہاں ہیں اور کیا فوج نہیں دیکھ رہی کہ کیا ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک فوجی افسر نہیں آتے وہ جہاز سے نہیں اتریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فوج کو ماشل لا کے لیے نہیں سکیورٹی کے لیے بلا رہے ہیں۔ امارات ائیرلائنز کی پرواز EK612کوڈاکٹر طاہرالقادری نے مسافر طیارے کو احتجاجی کنٹینر بنادیا اوردھرنا 6 گھنٹے سے زائد تک جاری رہا۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کئی مطالبات کئے۔اسلام آباد ہی جاؤں گا، لاہور میں نہیں اتروں گا،حکومت پر اعتبار نہیں، فوج مذاکرات کرے، اپنی سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے لے جائے،فوج کا جواب نہ آیا تو قادری صاحب کا موقف بھی نرم پڑگیا ، سیاسی رہنما ثالثی کیلئے سرگرم ہوگئے ، سیاست کے سب سے بڑے سفارتکار چوہدری شجاعت حسین حرکت میں آئے ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور الطاف حسین کا کردار بھی اہم رہا، بات بیچ کا راستہ نکالنے کی ہو رہی تھی ، آخرکار گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور کی دوستی کام آگئی، طاہرالقادری نے گورنر کی گاڑی میں ایئرپورٹ سے گھر جانے پرآمادگی ظاہر کی لیکن شرط رکھی بلٹ پروف، ذاتی سیکیورٹی اور میڈیا کی براہ راست کوریج دی جائے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 24 جون 2014 کی مزید خبریں
-
چار ملکی ڈویژن تھری ویسٹ ایشیئن رگبی چیمپئن شپ ، بھارت نے پاکستان کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی،ڈی جی سپورٹس نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، خوشی کا موقع ہے کہ غیرملکی ہمارے مہمان ہیں، دنیا ... مزید
-
برازیل نے کیمرون کو 1-4 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
-
یوٹیلٹی سٹورز نے رمضان پیکیج پر عملدرآمد شروع کر دیاہے ، 1500 اشیاء کی قیمتوں میں5سے 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی، ترجمان،بیس کلو آٹے کی قیمت میں 120 روپے کم، خوردنی تیل ،گھی ،چاول اور دالوں کی قیمتوں میں ... مزید
-
سیہون میں حکومت سندھ نے مکمل انتظامات کئے تھے اور زائرین کو دیگر سہولتیں مہیا کرنے کے بھی انتظامات تھے، شرجیل انعام میمن، صوبے کا اے ڈی پی تمام صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، اپوزیشن ارکان تبادلوں ... مزید
-
کراچی،حکومت سندھ کا وفاق کی طرف سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی وصولی پر تحفظات کا اظہار ،جی آئی ڈی سی کے تحت وصول رقم آئین کے آرٹیکل 161کے تحت صوبوں میں تقسیم کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کافیصلہ ... مزید
-
اسلام آباد ،حکومت نے قومی نصاب تعلیم کونسل تشکیل دینے پر غور شروع کر دیا
-
وزیراعظم کی 100فیصد فی ایمبرسمنٹ اسکیم کے تحت آج آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے 3300طلباء میں چیک تقسیم کئے جائیں گے، تقریب آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوگی، چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ ... مزید
-
مینگورہ کے نواحی علاقے سلطان آباد،شیرآباد،خورے کوٹے اور اوگدے میں سیلابی پانی گھروں کے اندر داخل،200مکانات متاثر،بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی شروع،
-
گلگت ،صوبائی حکومت نے اپناآخری بجٹ ایوان میں پیش کردیا،صوبائی وزیرخزانہ محمدعلی اخترنے قانون سازاسمبلی میں نئے مالی سال 2014-15ء کابجٹ پیش کیا
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد ، اسلام آباد میں وفاقی پولیس کے 3500اہلکاروں، آزاد کشمیر پولیس کے 1000پولیس اہلکاروں اور رینجرز کی 20سے زیادہ ٹیموں نے یکیورٹی فرائض سرانجام دیئے، عوام کی مشکلات میں کمی کی ... مزید
-
استقبالیہ کارکنوں پر لاٹھی چارج اورشیلنگ پر پولیس حکام کا سخت نوٹس، شیلنگ روکنے کا احکامات کے بعد پولیس کارکنو ں کا ہدف بنی رہی
-
بھارت‘ 33 سفارتخانوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ‘ سکیورٹی بڑھا دی گئی
-
افغانستان‘ فوجی قافلے پر بم حملہ‘ آٹھ فوجی ہلاک ‘ پانچ زخمی
-
اسرائیلی فوج کی شامی فوجی چوکیوں پر فضائی حملہ‘ دس فوجی ہلاک
-
عراق،شدت پسندوں کا قیدیوں کی منتقلی کے دوران ان پر حملہ،71قیدی ہلاک،متعدد زخمی،فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
-
لندن، تعمیر مسجد پر احتجاج، پولیس کے 5 لاکھ پاونڈ خرچ
-
سعودی عرب، بھاری مقدار میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
سعودی عرب، دوسری خاتون پائیلٹ کو لائسنس جاری
-
مصر،مہمان کی کال کاٹنے پر مصری نیوز اینکر ملازمت سے فارغ،ایتھوپیئن سفیر سے تلخ کلامی کے بعد رانیا نے فون کاٹ دیا تھا
-
عراق، سرکاری فوج کے ساتھ کئی دنوں کی لڑائی کے بعد جنگجووں نے تلعفر کے گردونواح کاکنڑول سنبھال لیا ،جنگجوؤں نے عراق کی شام اور اردن کیساتھ واقع دوسرحدی گزرگاہوں پر قبضہ کرلیا
-
سیاسی مشاورت کے بعد انقلاب کی کال کیلئے فائنل تاریخ کا اعلان کروں گا،طاہر القادری،اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ملک کی جنگ لڑنے آیا ہوں،اس حکومت کا تختہ عوام الٹیں گے اور حکمرانوں سے پائی پائی کا حساب ... مزید
-
پررویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم معطل، سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہو سکے گا ، پرویز مشرف پر بیرون ملک جانے پر پابندی برقرار رہے گی،مزید سماعت 4 ہفتے کے بعد ہوگی،دیگر ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے آپریشن ضرب عضب جاری،تازہ بمباری میں پچیس دہشت گرد ہلاک ، آٹھ ٹھکانے تباہ ، دو سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے،شمالی وزیرستان میں مقامی آبادی کے انخلاء کیلئے صبح چھ ... مزید
-
کشمیر بارے او آئی سی کی حالیہ قرار داد ناقابل قبول ہے ،بھارت،کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا ،کسی دوسرے فریق کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخل کی اجازت نہیں دیں گے،سجانا سنگھ
-
سپریم کورٹ ، عدلیہ مخالف بینرز اور پوسٹر لگانے کے مقدمہ کی سماعت، درخواست گزار سپریم کورٹ میں نئی ترمیم شدہ درخواستیں دائر کریں جس میں توہین عدالت کی دفعات کو بھی شامل کیا جائے اور جن لوگوں کے خلاف ... مزید
-
عدالتی نظام میں تاخیرسے لوگ پریشان ہوتے ہیں،چیف جسٹس،قانون کی حکمرانی آزادعدلیہ کے بغیر ناممکن ،سپریم کورٹ بنیادی انسانی حقوق فراہمی کاذریعہ ہے ،،جوقومیں اداروں کااحترام نہیں کرتیں وہ تباہ ہوجاتی ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر کام کریں تو اعتراض نہیں، رانا مشہود، ٹوئٹر پر انتشار پھیلانے والے پیغامات دیتے رہے،کسی غیر ملکی کی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کرتے، اسلام آباد میں عوامی ... مزید
-
ڈاکٹر طاہرالقادری لاقانونیت اختیار کرکے اپنے آپ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کریں‘سینیٹر پرویز رشید،ڈاکٹر طاہرالقادری اور اس کے کارکنوں نے غیر ملکی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے،عوام کے مسترد ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بھرپور حامی ہیں ‘ پاکستان کے متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں ‘ مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے‘ شیخ سیف بن ز ید النہیان
-
چوہدری شجاعت اور شیخ رشید سیاسی یتیم ہیں ‘ طاہر القادری کو لاشوں کا شوق ہے‘ وہ لاشوں پر سیاست کرنے آئے ہیں۔ عابد شیر علی،حکومت سانحہ لاہور کی‘ ججز ‘ آرمی اور جو چاہے ان سے تحقیقات کرانے کیلئے تیار ... مزید
-
پنجاب حکومت اور عوام دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے گھر ہونیوالے خیبرپختونخواہ کے بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑے ہیں،متاترین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ کے بے گھر ہونے والے ... مزید
-
بھارت کشمیر کے تین شہروں میں پناہ گزینوں کو آباد کرنے کی منصوبہ بندی کے ذریعے کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے ،سید علی گیلانی
-
قوم کو درپیش متعدد اندرونی و بیرونی خطرات کے باوجود ، پاک بحریہ جدیداسلحہ اور آلات سے لیس، انتہائی متحرک قوت ہے ،ایڈمرل محمد آصف سندیلہ،پاکستان خطے کی بدلتی ہوئی بحری صورتحال سے مبرا نہیں رہ سکتا،پاک ... مزید
-
ماڈل ٹاؤن عدالتی ٹربیونل نے چیف سیکرٹری پنجاب کوبیان قلمبند کرانے کے لئے طلب کر لیا،ٹربیونل نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ اورڈاکٹر توقیر شاہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی
-
یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے سوا دیگر صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھانی پڑے گی‘ شاہد خاقان عباسی،وزارت کو اوگرا کی ردوبدل کا انتظار ہے‘ اس کے بعد نئی ایڈوائس جاری کی جائے گی‘ نجی ٹی وی سے گفتگو
-
یورپین یونین کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی برآمدات ،ایک سال میں ایک ارب ڈالر سے بھی بڑھ جائیں گی، وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان، جی ایس پی پلس کے حصول کے بعد جنوری فروری 2014کے پہلے دو ماہ میں ... مزید
-
جماعت اسلامی پاکستان کا شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے لئے قیام و طعام کا مناسب انتظام نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے سخت احتجاج، 5لاکھ آئی ڈی پیز سخت گرمی میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور ان ... مزید
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کادورہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم طاہرالقادری کے دبئی سے پاکستان آمد، جہاز میں اسلام آباد میں نہ اتارے جانے اور لاہور بھیجنے کے معاملے کی مکمل طور پر خود مانیٹرنگ کر تے رہے ، ایمرٹس ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کا مقصد دہشت گردوں کاخاتمہ ہے، حکومت ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کو دعاوں اور عوام کے تعاون کی ضرورت ہے،، طاہر القادری کے بارے میں میڈیاکوریج میں سنسنی خیزی پیدانہیں کی جانی ... مزید
-
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹوبورڈنے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی 2ریفرنسزاورتین انکوائریوں کی منظوری دیدی،سابق چیئرمین واپڈاشکیل درانی واپڈاکے خلاف درج شکایت بے بنیادثابت ہونے پرمذکورہ شکایت ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے جناح ہسپتال میں ماڈل ٹاؤن واقعہ میں زخمی ہونے والے کارکنوں کی عیادت کی،گورنر پنجاب چوہدری سرور اور چوہدری پرویز الہیٰ بھی ان کے ہمراہ تھے
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے کور کمانڈر سے بات کرنے کا نہیں کہا، چوہدری شجاعت حسین ،حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لئے،صورتحال کو مانیٹر کرنے کا کوئی طریقہ نہیں آیا، حکومت کو بیان بازی کی بجائے معاملے کو ... مزید
-
طاہرالقادری کے” انقلابی“مطالبات،اسلام آباد ہی جاؤں گا، لاہور میں نہیں اتروں گا،حکومت پر اعتبار نہیں، فوج مذاکرات کرے، اپنی سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے لے جائے،فوج کا جواب نہ آیا تو قادری صاحب کا ... مزید
-
پاکستانی قونصلیٹ نیویارک کے ایک سابق افسر نواب زبیری کو بیٹے بہو اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ کئی ملین ڈالر فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپے کے دوران ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب،پاک فوج نے جڑواں شہروں میں3ریلیف کیمپ قائم کردئیے
-
طاہر القادری توپ کا لائسنس مانگتے ہیں اور پستول کے لائسنس پر راضی ہوجاتے ہیں‘ خواجہ سعد رفیق،چوہدری سرور وفاق کا نمائندہ ہے‘ طاہر القادری نے طیارے کو گھنٹوں قابو میں رکھا‘ وفاقی وزیر ریلوے کی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.