مبشر لقمان کے پروگرام کو روکنے کیخلاف درخواست کی سماعت سپریم کورٹ (آج)کریگی

جمعرات 19 جون 2014 08:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19جون۔2014ء) سپریم کورٹ میں نجی ٹی وی اینکر مبشر لقمان کے پروگرام کورکوائے جانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت آج جمعرات کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کے پروگرام کو رکوانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں آج جمعرات کو ہوگی ۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :