دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ، مزید اس جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،سراج الحق ، وفاق کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا مسائل کا شکار ہے،بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد فلاحی کاموں کے لئے رکھے ہیں،سب سے زیادہ خرچہ غریب عوام پر خرچ کرنے کا پروگرام بنایا اور بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانا چاہتے ہیں،پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
پیر 16 جون 2014 08:41
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16جون۔ 2014ء)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ سراج الحق نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی حکومت مزید اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گی نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تعاون کرے گی۔پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سراج الحق نے کہا کہ وفاقی حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا شدید متاثر ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بے امنی کی وجہ سے عوام پریشان ہے انہوں نے کہاکہ لاحاصل جنگ کو جاری رکھ سکتے ہیں نہ ہی اس سلسلے میں مزید تعاون کریں گے وفاق کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا مسائل کا شکار ہے وزیر خزانہ نے کہا کہ بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد فلاحی کاموں کے لئے رکھے گئے ہیں اور سب سے زیادہ خرچہ غریب عوام پر خرچ کرنے کا پروگرام بنایا اور بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اچھی حکمرانی اور فضول خرچیوں کا خاتمہ ہماری ترجیحات ہیں، اپنے دفتر کا اے سی بند کردیا ہے۔اپنے گھر سے کفایت شعاری کا آغاز کیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ نادار افراد کے لئے سستے آٹے اور گھی کا پروگرام شروع کیا ہے،آٹے پر10 اورگھی پر 40 روپے فی کلو رعایت دی جائے گی.چالیس لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔پشاور کے لئے 29 ارب روپے کی لاگت سے 69 منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے اندر بھرتیوں میں سفارش اور رشوت کلچر کا خاتمہ کردیاہے قوم دعا کرے کہ ہمارا ملک پولیو سے پاک ہو جائے پشاور کو دوبارہ صاف اور پھولوں کا شہر بنایا جائے گا، ۔وزیر اعظم اور اسحاق ڈار نے وعدہ کیا ہے کہ صوبے کے واجبات کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بات چیت کی جائے گی۔جس کے لئے وہ وفاقی حکومت کے شکر گذارہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ صوبائی محاصل اور اخراجات تقریبا مساوی ہیں صوبائی بجٹ کو متوازن بجٹ کہا جاسکتا ہے انہوں نے کہاکہ اسکولوں کے 54لاکھ بچوں سے شجرکاری کرائیں گے انہوں نے کہاکہ ابتدائی ،ثانوی اور فنی تعلیم کے لئے 111ارب روپے رکھے ہیں جو بجٹ کا 27،47فیصد ہے سراج الحق نے کہاکہ نادر افراد کے لئے سستے آٹے اور گھی کا پروگرام شرو ع کیا۔ 40لاکھ افراد مستفید ہوں گے جبکہ آٹے پر دس روپے اور گھی پر چالیس روپے فی کلو کمی غریبوں کو رعایت دی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 16 جون 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین اسکوائش چیمپیئن شپ میں پاکستان نے اعزاز کا کامیاب دفاع کرلیا
-
پنجاب بجٹ، جھوٹے وعدے غلط حسابات: عوام سے حکومت کی ایک اور واردات ہے ،پرویزالٰہی ،امیروں پر ٹیکسوں کا شور مچا کر غریبوں کی کمر توڑ دی گئی، ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے، عوام ان سے نجات کیلئے دعائیں کر رہے ... مزید
-
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ ،جہلم ،اٹک اور چکوال جیل میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ، شاہد سلیم
-
سانحہ مظفرگڑھ میں مرنے والے7 میں سے5 مزدوروں کی نماز جنازہ اداکر دی گئی ، ہزاروں افراد کی شرکت،لواحقین غم سے نڈھال، ذمے داروں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ،وزیراعلی پنجاب کا واقعہ کا نوٹس ، تحقیقات کا ... مزید
-
فیصل آباد ،پولیس کی کارکردگی صفر ،ملازمین کو تیس لاکھ روپے کے نقدانعامات ،نئے آئی جی مشتاق احمد سکھیرانے پولیس کو انعامات دینے کی تقریب کرنے سے روک دیا
-
قومی اسمبلی ، پارلیمانی سال میں کل 242 قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے،، 20 وزارتوں و محکموں کی کمیٹیاں ایک رپورٹ تک ایوان میں پیش نہ کرسکیں،داخلہ کمیٹی نے سبقت لیتے ہوئے 21 بل متعارف کرائے ، دوسرے نمبر ... مزید
-
جیکب آباد ،خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو تباہ کرنے کی کوشش، ریلوے ٹریک پر نصب بم پھٹنے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انسپکٹر سمیت 3اہلکارشدید زخمی
-
کراچی ایئر پورٹ حملے میں اے ایس ایف کے شہید سب انسپکٹر طارق مسعود کے ورثاء کو دس لاکھ کا چیک، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم فیصل آباد میں گھر کے کاغذات پیش، شہید کے تین بچوں کیلئے مفت تعلیم ‘ اہلخانہ کیلئے ... مزید
-
سپریم کورٹ ، جیو کی جانب سے مقدمات کو اکٹھے کرنے کے مقدمے کی سماعت بدھ کو کرے گی ، عدلیہ کے خلاف بینرز لگانے اور پمفلٹ کی تقسیم کرنے کے حوالے سے معاملے کی20 جون کو سماعت ہوگی
-
شمالی وزیر ستان آپریشن، راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس پر کام جاری رہے گا، منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے اضافی سیکورٹی کو فراہم کی جائے گی
-
تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اور کارکنان نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر نیکا وعدہ پورا نہ کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام ”شوباز شریف“ رکھ دیا ، (ن) لیگ ایک سال میں مکمل طور پر ناکام جماعت کے طو رپر سامنے ... مزید
-
عراق میں لڑائی کے لیے ایران میں رضاکاروں کی بھرتی،چوبیس گھنٹے میں 4200 افراد کی رجسٹریشن کی گئی
-
فلسطینی تنظیموں کے غزہ ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے،اسرائیلی طلباء دہشت گرد تنظیم نے یرغمال بنا رکھے ہیں ،نیتن یاہو
-
سعودی عرب ،5 ہزار ریال میں 39 سعودی جوڑوں کی اجتماعی شادی، وٹس آپ نے نوجوان کی تجویز کو تحریک بنا دیا
-
برازیل ،ارجنٹینا ،پیراگوائے میں شدید بارش1 لاکھ افراد بے گھر
-
عراقی فوج کا تکریت اور موصل داعش پر جوابی حملہ، صدام حسین کے آبائی شہر تکریت، مرکز صلاح الدین سمیت جنوبی موصل کے علاقوں پر شدید بمباری
-
مسلمان شہری زیادہ سے زیادہ برطانوی بنیں،ڈیوڈ کیمرون کی مسلمانوں کو نصیحت، منافرت پھیلانے والے مبلغین کو روکنے میں ناکامی سے انتہاپسندوں کو پھلنے پھولنے کی راہ ملی
-
افغانستان ، چوبیس گھنٹوں میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 120افراد ہلاک ،متعدد زخمی ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ،ملک بھر میں خوف وہراس پھیل گیا ، سکیورٹی فورسز کی ... مزید
-
چین ،چڑیا گھر نے چھوٹی عمر کے پانڈا کی مدد سے فٹبال کے عالمی کپ کے میچوں کی پیشنگوئی کروانے کو ممنوع قرار دے دیا،چین میں ان پانڈا کی جانب سے پیشنگوئیوں کا سوشل میڈیا پر بے تابی سے انتظار ہو رہا تھا ... مزید
-
”پڑھوگے لکھو گے بنو گے نواب“ دنیا کی 10 کامیاب شخصیات نے محاورہ کوغلط ثابت کر دیا ،میڈونا سمیت ان شخصیات کو تعلیمی اداروں سے نکال دیا گیاتھا لیکن انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا سے منوایا، ... مزید
-
پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں باقاعدہ فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان،آپریشن کو ”ضرب عزب“ کا نام دیا گیا ہے،گزشتہ رات کے آپریشن میں دہشتگروں کے 8ٹھکانے تباہ،105دہشتگرد ہلاک کئے گئے،آئی ایس پی آر،شمالی ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے، خواجہ آصف،مذاکرات کے تقدس کو پامال کیا گیا ،دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑیں گے، وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے،آپریشن ... مزید
-
شمالی وزیر ستان آپریشن ، پاک آرمی کو ہر طبقے، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور عوام کی زبردست حمایت حاصل ، پیپلزپارٹی ایم کیو ایم اور اے این پی نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے حکومتی فیصلے کو درست قراردیا ... مزید
-
قوم کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ ہے، ضرورت پڑنے پر قوم بھی جان دینے سے گریز نہیں کرے گی، الطاف حسین ، اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے سب کو الرٹ رہنا ہوگا، فوج اشارہ کرے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں ،آپریشن ... مزید
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ، مزید اس جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،سراج الحق ، وفاق کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا مسائل کا شکار ہے،بجٹ میں پچاس فیصد سے زائد فلاحی ... مزید
-
کراچی ائیرپورٹ پر حملہ کرنے والے ازبک عسکریت پسندوں کی ٹریننگ کی ویڈیو اُردو پوائنٹ کو موصول
-
”غازی عبدالرشید قتل کیس“،مقدمہ کے چالان میں مرکز ی ملزم کو خانہ نمبر 2میں رکھنے پر پراسیکیوشن برانچ کا اعتراض ،پولیس اعتراضات کو دور کرنے کے بعد دوبارہ چالان پراسیکیوشن برانچ بھیجی گی‘ذرائع
-
افغان جہاد کے دوران پاکستانی شہریت پانیوالے غیر ملکیوں کی شہریت ختم کرنے کا اصولی فیصلہ،عمائدین کو ہدایات جاری‘ چھانٹی کا عمل شروع‘ حکام کی نشاندہی پر فوری بے دخلی کا عمل شروع ہوگا‘ ذرائع
-
20 جون کو ٹرین مارچ 8 بجے شروع ہوگا، ٹرین مارچ روکا گیا تو پشاور تا لاہور پندرہ سٹیشنز پر دھرنا دیں گے،شیخ رشید احمد ،گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں نہ ہی ان لوگوں میں سے جو تحریریں دے کرباہر جاتے ہیں‘ یہ سال ... مزید
-
پیپلز پارٹی جمہوری حکومت کے ساتھ ہے ،خورشید شاہ،حکومت نے طاہر القادری اور شیخ رشید کو احتجاج سے روکنے کی کوشش کی تو اس کی مدت 5سال کے بجائے 6 ماہ رہ جائے گی،ائیر پورٹ پر حملے کے بعد سندھ اور وفاقی حکومت ... مزید
-
جسٹس تصدق حسین جیلانی اقلیتوں پر حملوں اور دیگر حوالوں سے سب سے زیادہ نوٹس لینے والے پہلے چیف جسٹس بن گئے
-
تھنک ٹینک کی تشکیل،جسٹس افتخار کو نوجوان سیاستدانوں سے رابطہ
-
اسحاق ڈار سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر کی ملاقات ‘ مزید تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال،وزیر خزانہ کی انسداد پولیو مہم میں اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون کی تعریف،موثر اقتصادی پالیسیوں سے گزشتہ ایک ... مزید
-
کنٹرول لائن پر کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاک بھارت مذاکراتی کی کامیابی ناگزیر ہے، بھارتی وزیر دفاع
-
طاہر القادری کی آمد،پولیس کو فری ہینڈ دینے کافیصلہ،عوامی تحریک کا اپنے لیڈر کے تحفظ کیلئے فوج سے رجوع پر غور
-
پولیو سے چھٹکارے کیلئے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آ با د میں شروع، اعلامیہ آج جاری کیا جائیگا، پاکستان کو فری پولیو ملک قرار دے کر رہیں گے، علماء کرام آگاہی مہم کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، سائرہ ... مزید
-
تحریک منہاج القرآن نے ڈاکٹر طاہر القادری کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی،طاہر القادری تین روز میں اسلام آباد سے لاہورپہنچیں گے، جلسوں کا آغاز گوجرخان سے ہوگا،حکمرانوں کو قادری فوبیا ہو گیا ہے ،قومی اداروں ... مزید
-
بجٹ میں نوجوانوں و معاشرے کے غریب طبقہ کی مدد کیلئے خصوصی سکیمیں متعارف کرائیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈار،امیر طبقے کے ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے کلچر کو فروغ دیا جائے گا‘میڈیا ... مزید
-
بھا رت نے پا کستا ن کو مہلک روسی ہتھیا ر فرا ہم کر نے کی مخا لفت کر دی، پاکستان کو جنگی ہیلی کاپٹر کی فروخت سے روسی حکام ریڈلائن عبور کرینگے،بھارت ،روسی نائب وزیراعظم کے 18جون کے دورہ نئی دہلی کے دورا ... مزید
-
برطانوی ادارے کی مالی امداد سے حکومت مخالف اشتہارات کی اشاعت پر حکومت پاکستان نے ادارے سے وضاحت طلب کرلی، عوام کا پیسہ کسی بھی حکومت کیخلاف مہم کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے، برطانوی میڈیا،جولوگ ... مزید
-
حکومت،طالبان مذاکرات کا آغازستمبر 2013میں آل پارٹیز کانفرنس کے دوران ہوا، نومبر میں حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت سے مذاکرات میں تعطل پیدا ہوا
-
خیبرپختونخوا کے بجٹ میں تحریک انصاف کا نیا پاکستان دکھائی نہیں دیتا،ہیر پھیر کے ذریعے بجٹ میں41ارب کا خسارہ چھپایا گیا ،پرویز رشید ،بجٹ میں ٹیکس عائد نہ کرنے کا دعویٰ بھی درست نہیں،آئندہ جلسے میں ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف آج پارلیمنٹ سے خطاب میں قوم اور پارلیمنٹ کو وزیرستان آپریشن پر اعتماد میں لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.