وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف اورڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام غیرحاضرتھے

بدھ 11 جون 2014 07:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جون۔2014ء)وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف اورڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام غیرحاضرتھے ،سلامتی سے متعلق اجلاس میں چوہدری نثارعلی خان ،آرمی چیف ،وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیزاوردیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی تاہم ڈی جی آئی ایس آئی اوروزیردفاع اجلاس میں موجودنہیں تھے۔