وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، داسو ڈیم منصوبے میں امریکہ سے مدد مانگ لی ،امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی

بدھ 11 جون 2014 07:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جون۔2014ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خزانہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، داسو منصوبے میں حمایت کرنے کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ نے عالمی بورڈ کی میٹنگ میں داسو منصوبے میں امریکی حمایت کیلئے فون کیا یہ جس پر امریکی وزیر خزانہ نے پاکستان کی حمایت کیلئے یقین دہانی کرائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :