7 کھرب کے دفاعی بجٹ میں سب سے زیادہ 45 فیصد بری فوج جبکہ سب سے کم دس فیصد بحریہ کو ملے گا

جمعرات 5 جون 2014 04:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جون۔ 2014ء) 7 کھرب کے دفاعی بجٹ میں سب سے زیادہ 45 فیصد بری فوج جبکہ سب سے کم دس فیصد حصہ بحریہ کو ملے گا ‘ بجٹ دستاویزات 2014-15 ء کے بجٹ میں دفاع کیلئے 7 کھرب رکھے گئے ہیں 7 کھرب کے دفاعی بجٹ میں سے بری فوج کو تین کھرب 31 ارب 41 کروڑ 19 لاکھ 32 ہزار پاک فضائیہ کو ‘ 1 کھرب 49 ارب 68 کروڑ 18 لاکھ 18 ہزار روپے جبکہ سب سے کم حصہ دس فیصد 71 ارب 43 کروڑ 87 لاکھ 5 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :