الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2014-18ء سٹرٹیجک پلان مرتب کرلیا، آج سیکرٹری اشتیاق احمد اعلان کرینگے

جمعرات 5 جون 2014 04:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جون۔ 2014ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 18-2014ء سٹرٹیجک پلان مرتب کرلیا، آج سیکرٹری اشتیاق احمد اعلان کرینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2014-18ء کیلئے سٹرٹیجک پلان مرتب کرلیاہے اور اس کے بغور جائزہ لینے بعد اس کا آج (بدھ ) اعلان کیا جائیگا۔ سٹرٹیجک پلان کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو اہم نکات کے حوالے سے آگاہی فراہم کرینگے۔