وزیراعظم کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو الطاف حسین کو قونصلر سروسز فراہم کرنے کی ہدایت

بدھ 4 جون 2014 07:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جون۔2014ء)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو قونصلر سروسز فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کی ہر طرح کی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔