ایم کیو ایم کے مزید دو رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری، وارنٹ گرفتاری حکام نے حاصل کر لئے،نجی ٹی وی

بدھ 4 جون 2014 07:17

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جون۔2014ء)الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری جاری ہے اور ان کے وارنٹ گرفتاری حکام نے حاصل کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق الطاف حسین کی گرفتار ی کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ نے دو مزید افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر چکے ہیں اور انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے تاہم ان دو رہنماؤں کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :