آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جمعہ 30 مئی 2014 05:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30مئی۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔