کوٹلی،بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی

بدھ 28 مئی 2014 07:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مئی۔2014ء)کنٹرول لائن کے نزدیکی بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،دشمن کی توپیں خاموش کرادیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف وزری کرتے ہوئے بٹل سیکٹر میں فائرنگ کی ،تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری بھی رہا۔

متعلقہ عنوان :