اورکزئی فریڈم موومنٹ حافظ سعیدگروپ اورتحریک طالبان اورکزئی کے درمیان جھڑپیں ، کمانڈرپیرسیفورسمیت 3افرادہلاک، متعددزخمی ہوگئے

منگل 27 مئی 2014 08:12

اورکزئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء)اورکزئی فریڈم موومنٹ حافظ سعیدگروپ اورتحریک طالبان اورکزئی کے درمیان جھڑپوں کے دوران طالبان کمانڈرپیرسیفورسمیت 3افرادہلاک متعدزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روزافغان علاقے کنٹرمیں اورکزئی فریڈم موومنٹ حافظ سعیدگروپ اورتحریک طالبان اورکزئی کے درمیان شدیدجھڑپ ہوئی جس میں دونوں اطراف سے بھاریہتھیاروں کااستعمال کیاگیا۔جھڑپ میں 3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔میڈیاذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈرپیرسیفوربھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :