مودی کی حلف برداری،سارے سارک سربراہ آئے مگر نوا زشریف توجہ کا مرکز بنے رہے، وائس آف امریکہ
منگل 27 مئی 2014 08:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء) بھارت کے نئے وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اگرچہ جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم سارک میں شامل تمام ہی ممالک کے سربراہان حکومت یا نمائندوں نے شرکت کی، تاہم پاکستانی وزیراعظم نواز شریف میڈیا کی توجہ کا مرکز رہے۔یہ تبصرہ وائس آف امریکہ نے پیر کو اس حوالہ سے ایک رپورٹ میں کیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قانون ساز، تجزیہ کار اور کئی سماجی حلقے تقریب میں وزیراعظم نواز کی شرکت کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں پیش رفت کے لیے ایک اچھی نوید قرار دے رہے ہیں۔حزب مخالف کی جماعت پیپلز پارٹی کی رہنما اور پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کے لیے ماحول کا ساز گار ہونا ضروری ہے۔(جاری ہے)
اْنھوں نے کہا کہ نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے بات چیت کے لیے ایک موافق ماحول پیدا ہو گا۔نریندر مودی کو ملنے والا مینڈیٹ بہت مضبوط ہے اور ہم نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ تاریخی طور پر دائیں بازوں کی حکومتیں جو ہوتی ہیں اْنھی میں کچھ آگے بڑھنا ممکن ہوتا ہے۔حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عمومی سیاسی اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
تجزیہ کار حسن عسکری کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی دعوت کو قبول کرنے سے دونوں ملکوں میں اعتماد سازی کی فضا میں بہتری آئے گی۔اس (فیصلے) مذاکرات کو شروع کرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اْدھر پاکستان انڈیا پیپلز فورم نے بھی پیر کو ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں نواز شریف کی شرکت کو خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔دریں اثنا پیر کو پاکستان نے رہا کیے جانے والے 151 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کی بھارت روانگی سے قبل خیر سگالی کے پیغام کے طور پر اتوار کو حکومت نے ملک میں قید 151 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 27 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت (آج)سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی،سپریم کورٹ میں بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کے سیکرٹری کیخلاف بھی توہین عدالت کیس کی سماعت ہوگی
-
پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کا سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی طرف سے کئے گئے دو کروڑ روپے کے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ ،انتظامی کمیٹی نے نجم سیٹھی کو اس حوالے سے کارروائی کے تمام تر اختیارات دینے ... مزید
-
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس غیرقانونی ہے، ذکا اشرف ،نجم سیٹھی نے چیرمین کرکٹ بورڈ کا عہدہ سنبھال کر توہین عدالت کی ہے اور وہ عدالت میں اپنا موقف پیش کریں گے،ایک شخص کو نوازنے کے ... مزید
-
دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز، وینس ولیمز اور روجر فیڈرر فرنچ اوپن کے دوسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے
-
برازیل پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے کام کرنے پر تیار،میری خواہش ہے کہ ایک دن پاکستان بھی ورلڈ کپ کا حصہ بنے،برازیل کے سفیر کا انٹرویو
-
ہاکی ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے دوسرے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
-
بلوچستان میں پولیو کے خلاف کامیاب مہم کی بدولت 2014میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ،چیف سیکرٹری بابر یعقوب فتح محمد
-
خیبرپختونخوا حکومت اگلے ہفتے منرل پالیسی کا اعلان کرے گی، پرویز خٹک ، 18ویں آئینی ترمیم اور صوبائی خود مختاری کے بعد ملک کی پہلی معدنی پالیسی ہو گی، اس لحاظ سے خیبر پختونخوا دوسرے صوبوں پر سبقت پالے ... مزید
-
مزدوروں، محنت کشوں اور غریب عوام کے مسائل کے حل کے لیے جاگیر داروں اور سرمایہ داروں سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ،سراج الحق ،غربت اور بدحالی کے شکار عوام کے دکھوں کا مداوا، سرمایہ دارانہ اورجاگیر ... مزید
-
کراچی، شب معراج کی شام کو ہی آدھے سے زائد کراچی اندھیرے میں ڈوب گیا ، بیشتر علاقوں میں بجلی غائب
-
فیصل آباد کے محب وطن عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو مسترد کردیا،رانا ثناء اللہ ، عمران خان کا سونامی کل دھوبی گھاٹ میں داخل ہو کر نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا رہا ، وزیراعلیٰ شہباز شریف 28مئی کو فیصل ... مزید
-
کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کے بعد لیاری ایکسپریس وے کی تکمیل نہ ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت نکلی ،منصوبے کے 5 کلو میٹر ٹریک کے لیے سندھ حکومت نے زمین ہی فراہم نہیں کی،صوبائی حکومت نے مالی مدد ... مزید
-
وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات اور سہولیات کی عدم دستیابی سے متعلق عوامی شکایات کا سخت نوٹس ، ہسپتال انتظامیہ کو 24گھنٹے کے اندر صورتحال بہتربنانے بصورت دیگر تادیبی کاروائی ... مزید
-
مہمندایجنسی سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،شناخت نہ ہو سکی،پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیٹیکل انتظامیہ
-
کراچی ، مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6افراد جاں بحق ،نادرن بائی پاس کے قریب سے3 افراد کی لاشیں برآمد
-
نوشہرہ کینٹ، گھرسے باہر کھیلنے والے تین سالہ معصوم بچے کو سفاک جنسی درندے نے ا غواء کر لیا، شیطانی کھیل کھلتا رہا،بچے کی حالت غیر نے پر نیم مردہ حالت میں گھر کے دروازے میں پھینک کرفرار، پولیس نے ... مزید
-
سمبڑیال،50 سالہ شخص کی 6سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار
-
مصر، صدارتی انتخاب میں السیسی آگے،تشدد میں ایک حامی جاں بحق،ووٹنگ آج بھی جاری رہے گی، سخت سکیورٹی انتظامات
-
ترک عدالت کا اسرائیلی کمانڈروں کی گرفتاری کا حکم، حکام کو اسرائیلی کمانڈروں کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی ہدایت
-
افغانستان میں خود کْش، حملہ کم از کم دو افراد ہلاک ،9 زخمی
-
افغانستان‘ امریکی فورسز کی بمباری سے گیارہ افرادہلاک
-
بھارت‘ دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم‘ چالیس افراد ہلاک‘ ایک سو سے زائد زخمی‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ‘ نریندر مودی کا ہلاک و زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت
-
اردن میں شامی سفیر ناپسندیدہ شخصیت قرار،24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم،ھجت سلیمان کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز انداز اختیار کرنے پر یہ حکم جاری کیا گیا
-
افغانستان میں سی آئی اے چیف کی غلطی سے شناخت ظاہر
-
بھارت میں نریندر مودی کیخلاف پیغام بھیجنے والا مسلمان طالبعلم گرفتار
-
نواز مودی کی باضابطہ ملاقات آج ہو گی ،پاک بھارت مزاکرات کی بحالی سمیت اہم ایشوز زیر غور آئینگے، وزیراعظم نواز شریف مودی کے بعد بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کرینگے، خطے میں دہشتگردی کا خاتمہ، ... مزید
-
82ارب سے زائد کے اوگرا کرپشن سکینڈل میں سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق،عقیل کریم ڈھیڈی،اور سکندر حیات میکن سمیت گیارہ ملزمان پر فرد جرم عائد، پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی سمیت چھ ملزمان فرد جرم ... مزید
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 44رکنی کابینہ سمیت حلف اٹھا لیا،راج ناتھ سنگھ بھارت نئے وزیرداخلہ،ارون جیتلی وزیر خزانہ، سشما سوراج وزیرخارجہ، نجمہ ہیبت اللہ اقلیتی امور ،مانیکا گاندھی ترقی خواتین ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات یا آپریشن فیصلہ آ ئند ہ دو ہفتو ں میں متوقع ،حکمت عملی عسکری قیادت کی مشاورت سے طے ہوگی۔ وزیراعظم رواں ہفتے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں طالبان سے مستقبل میں ... مزید
-
2013کے انتخابات کے احتساب کے بغیر نہ تو ملک خوشحال ہو سکتا ہے اور نہ ہی جمہوریت بحال ہو سکتی ہے،عمران خان،جمہوریت کی بحالی کیلئے صاف شفاف اور منصفانہ انتخابات کا ہونا بہت ضروری ہے،پاکستان تحریک انصاف ... مزید
-
او آئی سی امت مسلمہ کی یکجہتی کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے، صدر مملکت ،پاکستان بانی رکن ہونے کی حثیت سے اس تنظیم کو دوبارہ مظبوط و فعال بنانے کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا، ممنوں حسین ، اسلامی ملکوں ... مزید
-
151بھارتی ماہی گیرواہگہ پربھارتی حکام کے حوالے کردئیے گئے
-
شہدادکوٹ، مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم،پتھراؤ اور فائرنگ، ایس ایچ او اور ایک راہگیر جاں بحق ،10افراد زخمی
-
آرمی چیف سے کمانڈررائل کالج آف ڈیفنس برطانیہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو
-
وفاقی وزیرخزانہ کی نئے بجٹ میں ٹریڈ ایسوسی ایشنز کی تجاویز شامل کرنے کی یقین دہانی،پری بجٹ اجلاس میں پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز سمیت دیگر ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی شرکت،ایس آراو کلچر کا خاتمہ ... مزید
-
ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھ رہا ہے، احتجاجی عناصر ملک میں ترقی اور خوشحالی کا سفر دیکھ کر گھبراگئے ہیں : میاں شہبازشریف،بعض عناصرتوانائی منصوبوں پر ہمارے تیزرفتار اقدامات اورمخلصانہ ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ بار کے اجلاس میں عدلیہ کی حمائت اور مخالفت میں وکلاء ایک دوسرے سے الجھ گئے،ہاتھا پائی اور ایک دوسرے کیخلاف زبردست نعرے بازی کرتے رہے،لاہور ہائیکورٹ بار نے عدلیہ کی خود مختاری اور ... مزید
-
حکومت نے عملی طور پر جنگ شروع کر دی،یوسف شاہ،ہمیں معلوم نہیں کہ وہ کس سے مذاکرات کر رہی ہے اور ان کے عزائم کیا ہیں، غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
-
مولانا فضل الرحمن کی سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات ،امیرجماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارکباد، نوازشریف پاک بھارت تنازعات کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں ، ان سے اچھی توقعات رکھنی چاہئیں، ہمیں بھارت ... مزید
-
نوازشریف،چوہدری شجاعت حسین،مولانا فضل الرحمن،عمران خان سمیت 24سیاست دانوں کی بیرون ملک موجود رقم وطن واپس لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت 16جون تک ملتوی
-
نوازشریف نے مجھ سے کچھ جذباتی باتیں کیں ، نریندرمودی، میری والدہ نے مجھے مٹھائی کھلائی تو ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ کر نوازشریف اور ان کی والد ہ جذباتی ہوگئے،ٹویٹر پر پیغام
-
عدلیہ ایک آزادادارہ ہے جوپاکستان میں بغیرکسی مداخلت کے کام کررہا ہے ،پرویزرشید،میڈیا،قانونی برادری ،سول سوسائٹی اورسیاسی طاقتوں نے عدلیہ کی آزادی اورجمہوریت کی بحالی کیلئے گراں قدرخدمات سرانجام ... مزید
-
وزارت تجارت پاک چین بارڈر پر ہفتہ کے ساتوں دن تجارت جاری رکھنے کی حامی ہے،خرم دستگیر خان
-
مودی کی حلف برداری،سارے سارک سربراہ آئے مگر نوا زشریف توجہ کا مرکز بنے رہے، وائس آف امریکہ
-
وزیراعظم نوازشریف اور نریندرمودی کے درمیان ملاقات کی تیاریاں مکمل ہوگئیں،وزیراعظم جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی وزیراعظم کوتحائف پیش کریں گے
-
نوازشریف کا راشٹریہ بھون آنے پر شاندار خیرمقدم،من موہن سنگھ، ایل کے ایڈوانی اور عبدالکلام سے مصافحہ ،خیریت دریافت کی
-
اورکزئی فریڈم موومنٹ حافظ سعیدگروپ اورتحریک طالبان اورکزئی کے درمیان جھڑپیں ، کمانڈرپیرسیفورسمیت 3افرادہلاک، متعددزخمی ہوگئے
-
بھارتی فنکار نے وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کا ریت کا مجسمہ بنا ڈالا
-
تمام نجی ٹی وی چینلز کے لائسنس عارضی معطل کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر، تمام نجی چینلز عدلیہ اور فوج کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ اور شر انگیزی پھیلا رہے ہیں، درخواست میں موقف
-
سپریم کورٹ میں اسلامی ماحول، قرآنی آیات اور احادیث کے حوالے دیئے جاتے رہے، پنجابی اور فارسی اشعار پڑھنے میں جج بھی شریک ،اٹارنی جنرل پاکستان مسلسل ڈائس پر کھڑے ہوکر تلاوت سماعت کرتے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.