آرمی چیف سے کمانڈررائل کالج آف ڈیفنس برطانیہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

منگل 27 مئی 2014 08:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کمانڈنٹ رائل کالج آف ڈیفنس اسٹیڈیزبرطانیہ لیفٹیننٹ جنرل سرڈیوڈرابرٹ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیومیں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے حوالے سے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس سے قبل آرسی ڈی ایس کے وفدکومختلف آپریشنل اورتربیتی معاملات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :